counter easy hit

کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں، راشد نسیم

Rashid Naseem

Rashid Naseem

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما راشد نسیم کا کہنا ہے کہ کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی جو بھرمار ہوئی اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب میںجماعت اسلامی کے منتخب امیدوار راشد نسیم کا کہنا تھا کہ اصل تبدیلی درست امیدوار کو منتخب کرنے کا نام ہے اور وہ کراچی کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے۔

راشد نسیم نے مزید کہا کہ ہم کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں۔