counter easy hit

damages

کرتار پور بارڈر کھولنے کے نقصانات کیا ہو سکتے ہیں؟

کرتار پور بارڈر کھولنے کے نقصانات کیا ہو سکتے ہیں؟

کوئی نہیں جانتا۔ اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آنے والا کل کیا لائے گا ۔ اس کی کتاب یہ کہتی ہے کہ انسان ظالم ہے اور جاہل بھی ۔ عارف نے کہا تھا : یعنی یہ کہ اپنی ذمہ داری کو وہ کمتر اور خود کو برتر گردانتا ہے کیا کرتار پور کوریڈور […]

امریکی پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

امریکی پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنا ہو گا جب کہ امریکا کی مشروط پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو دھچکا لگا۔ اسلام آباد میں جاری پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کے چوتھے دور میں اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیر خارجہ خواجہ […]

پی ٹی آئی کا مریم نواز کو 2 ارب ہرجانے کا نوٹس

پی ٹی آئی کا مریم نواز کو 2 ارب ہرجانے کا نوٹس

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا،ہرجانے کا نوٹس نعیم الحق کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مریم نواز کو بھجوائے گئے نوٹس میں ہتک عزت اور جھوٹے میڈیا ٹرائل پر2 ارب روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا […]

امریکی خاتون اول کا برطانوی اخبار کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

امریکی خاتون اول کا برطانوی اخبار کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

امریکی خاتون اول نے برطانوی اخبار کے خلاف 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ برطانوی اخبار نے لکھا تھا کہ ملانیا ٹرمپ نیویارک میں 90کی دہائی میں بطور ایسکورٹ کام کرتی رہی ہیں۔ ہائی پروفائل شخصیات کے ساتھ پارٹیز اور دوسرے ایونٹس پر جاتی تھیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا تھا کہ […]

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

تحریر: سمیرا قادر زلزلہ اندوہناک قدرتی آفات ہے جو بیشتر و بیشتر آتا رہتا ہے اور اپنے ساتھہ جیگتی جاگتی حقیقتیں چھوڑ جاتا ہے۔ زندہ لوگ چند سیکنڈ میں زمین کی گود میں دفن ہوجاتے ہیں اور ماضی کی تصویر بن جاتے ہیں ڈھیروں مکانات میں جہاں چند منٹ پہلے زندگی پوری طرح مسکراہٹیں بکھیر […]

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

کراچی : سندھ رینجرز نے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ سندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو […]

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

کراچی : رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی رینجرز کی جانب سے دائَر کیا گیا ، عدالت نے رینجرز […]

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تحریر: عتیق الرحمن رب کریم نے نبی مکرم ۖ کی بعثت فرماتے ہوئے پہلی وحی جو نازل کی اس میں تعلیم کی اہمیت ،اس کے مقاصد اساسیہ،اس کے حصول کے ذرائع کو شاندار انداز میں بیان کردیا ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جو پیداکرنے والا ہے،پیداکیا انسان کو جمے ہوئے خون سے ،پڑھ عزت […]

بابر غوری کا عمران اسماعیل کیخلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

بابر غوری کا عمران اسماعیل کیخلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماء عمران اسماعیل کی جانب سے بابر غوری پر غیر قانونی شادی ہالز چلانے کے حوالے سے الزامات عائد کئے گئے جس کے جواب میں بابر غوری نے عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بجھوا دیا ہے۔ بابر غوری کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل نے […]

عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت

عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 20ارب روپے کے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت ہوئی، بابر اعوان کی جانب سے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے تعصب رکھنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر میر نے سابق چیف جسٹس افتخار […]