counter easy hit

فنکار

سیاسی فنکار

سیاسی فنکار

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ارضِ وطن فنکاروں کے معاملے میں بڑی زرخیز ۔ہم نے اداکاری ،گلوکاری اور موسیقاری کے میدان میں ایسے فنکار پیدا کیے جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پھر جب فلم انڈسٹری کو زوال آیا اور سٹیج ڈراموں سے بیزاری کا اظہار ہوا تو سٹیج فنکارو ںنے الیکٹرانک میڈیاکا رخ کیا ۔آجکل […]

عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے سولہ سال بیت گئے

عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے سولہ سال بیت گئے

گجرات : سوہنی کے شہر گجرات سے اٹھنے والی عنایت حسین بھٹی کی دلکش آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ عنایت حسین بھٹی لوک فنکار اور گلوکار کے ساتھ اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر، سکرپٹ رائٹر، سوشل ورکر، کالمنسٹ اور مذہبی سکالر بھی تھے۔ لاہور ریڈیو سے گلوکاری کا آغاز کرنے والے […]

اٹلی : لاہور سٹیج کے مزاحیہ فنکار بدر خان اور فلمسٹار شان مسکراتے ہوئے

اٹلی : لاہور سٹیج کے مزاحیہ فنکار بدر خان اور فلمسٹار شان مسکراتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور سٹیج کے مزاحیہ فنکار بدر خان اور فلمسٹار شان کسی بات پر مسکراتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

اٹلی: لاہور کی ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد فنکار عابد کشمیری اور طاہر نوشاد کے ساتھ

اٹلی: لاہور کی ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد فنکار عابد کشمیری اور طاہر نوشاد کے ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد فنکار عابد کشمیری اور طاہر نوشاد کے ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 130

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

لاہور : نامور ماڈل و اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، جب اور جہاں بھی اچھے اسکرپٹ کی حامل فلم میں کام کی پیشکش ہو گی تو اسے قبول کروں گا۔ ایک انٹر ویو میں فواد خان نے کہا کہ […]

اٹلی: دو عظیم فنکار سہیل احمد اور آغا عباس ہولی ڈے ہوٹل میں ایک ساتھ

اٹلی: دو عظیم فنکار سہیل احمد اور آغا عباس ہولی ڈے ہوٹل میں ایک ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) دو عظیم فنکار سہیل احمد اور آغا عباس ہولی ڈے ہوٹل میں ایک ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

معین اختر کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

معین اختر کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکارو کمپئیر معین اخترکی چوتھی برسی کل 22اپریل کو منائی جائے گی اس موقع پر شہر کے متعدد ثقافتی اداروں نے پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ معین اخترنے 1966میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے جانے والے ٹی وی پروگرام […]

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

لاہور (جیوڈیسک) ورسٹائل اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ چیلنجنگ کردار ہی ایک فنکار کی بے پناہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معمول کے کردار تو ہر کوئی ادا کر سکتا ہے لیکن مشکل اور حقیقت کے قریب تر اداکاری کے جوہر دکھانا ہر کسی […]

فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں، میرا

فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں، میرا

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ساتھی فنکاروں سے لڑنا جھگڑنا نہیں چاہتی لیکن مجھ پر کوئی تنقید کرے گا تو میں اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں‘ میں فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں اپنی عزت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ […]

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آئیں، فنکار بیرون ملک جا کر اپنی شناخت برقرار رکھیں، عابد علی

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آئیں، فنکار بیرون ملک جا کر اپنی شناخت برقرار رکھیں، عابد علی

لاہور (یس ڈیسک) سنیئر اداکار عابد علی نے کہا ہے کہ فلمیں بننے سے فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ رہی ہیں، ماضی میں بھی شہر قائد میں بننے والی فلموں کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا۔ عابد علی نے کہا کہ ہمارا ڈرامہ اپنی مضبوط کہانی کی وجہ سے پاکستان اور بھارت سمیت بیرون ممالک […]

فلم “لوسٹ ریور”کا پہلا ٹریلر جاری

فلم “لوسٹ ریور”کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) فینٹیسی کے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ وارنر برادرز کی تھرلر سے بھرپور فلم لوسٹ ریور کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔مشہور کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچوں کو پالنے کیلئے خطرناک اور […]

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فنکار غیر سیاسی ہوتے ہیں ہمیں اپنے کام سے مخلص ہونا چاہیے اور جہاں تک بھارتی فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کی بات ہے تو میری نظر میں فنکار اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلموں […]