counter easy hit

hate

مسلمانوں کیخلاف زہریلا پراپیگنڈہ۔!! نیوزی لینڈ میں اسلام دشمنی پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ بھارتی جج کو مہنگی پڑگئی، اپنے انجام کو پہنچ گیا

مسلمانوں کیخلاف زہریلا پراپیگنڈہ۔!! نیوزی لینڈ میں اسلام دشمنی پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ بھارتی جج کو مہنگی پڑگئی، اپنے انجام کو پہنچ گیا

ویلنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں اسلام دشمنی پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ بھارتی جج کو مہنگی پڑ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی انتہا پسندوں نے بھارت کے باہر بھی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اپنی نفرت اور تعصب کا بھرپورسلسلہ جاری رکھا ہے ،اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ میں ایک بھارتی جج […]

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اورمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے مستقبل میں مظالم کی روک تھام کے بارے میں سلامتی کونسل کے آریا […]

کرونا کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کیخلاف مودی حکومت کی مذموم بائیو جہاد مہم ، اوآئی سی کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ویک اپ کال

کرونا کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کیخلاف مودی حکومت کی مذموم بائیو جہاد مہم ، اوآئی سی کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ویک اپ کال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اوآئی سی اورممبرممالک کے وزرائے خارجہ کو  انتہا پسند مودی حکومت کی طرف سے کرونا کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کیخلاف نسلی تعصب کی یلغار اورمسلمانوں کو بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں مفصل خط۔ ارسال کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خط […]

مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی غصہ آتا تھا میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے، بھارتی اداکارہ ودیا بالن

مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی غصہ آتا تھا میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے، بھارتی اداکارہ ودیا بالن

ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا ایک حصہ تھا۔ جب میں اپنے ساتھ ایک جنگ لڑ رہی تھی۔ مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی۔ غصہ آتا تھا۔ میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے۔ کیوں کہ مجھے ایسا لگتا تھا کہ اگر میں تبدیل ہوجاؤں گی تو ہر کوئی مجھے پسند […]

نفرت ہے عجب چیز جہان تگ و دو میں

نفرت ہے عجب چیز جہان تگ و دو میں

نفرت انسان کو کہیں کا نہیں رہنے دیتی۔ خاص طور سے اس وقت جب انسان کو یہ بھی معلوم نہ ہو کہ اس نفرت کی وجہ کیا ہے۔ ایسے انسان قابل رحم ہوتے ہیں جو بغیر حقائق جانے کسی سے نفرت پر مجبور ہو جاتے ہیں یا مجبور کر دیئے جاتے ہیں۔ رفتہ رفتہ ان […]

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی کا تعلق سوات خیبر پختونخوا سے ہے۔ ساڑھے پانچ سال بعد جب وہ وطن واپسی آئیں تو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور میڈیا کے سامنے آبدیدہ ہو گئیں جس کے بعد اس بچی سے نفرت کرنے والوں کو انگلیاں اٹھانے کا ایک اور موقع مل گیا۔ افسوس کہ ملالہ یوسفزئی […]

اے پی این ایس کا ایک چینل پر نفرت کے پرچار پر اظہارِ تشویش

اے پی این ایس کا ایک چینل پر نفرت کے پرچار پر اظہارِ تشویش

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے ایک چینل پر صحافیوں ،اشاعتی اداروں اور نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے خلاف بے بنیاد الزامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک چینل پر تسلسل کے ساتھ نفرت کے پرچار پر تشویش ہے جہاں بے ہودہ زبان […]

علامہ مرزا یوسف اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں عدالت پیش

علامہ مرزا یوسف اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں عدالت پیش

کراچی کے علاقے ناظم آباد سے گرفتار علامہ مرزا یوسف کو فرقہ وارانہ اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کردیا گیا ۔ علامہ مرزا یوسف کو آج صبح سندھ ہائی کورٹ پہنچایا گیا ،انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کو تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم پراشتعال […]

پاکستان میں بھارتی نصاب

پاکستان میں بھارتی نصاب

تحریر: نعیم الرحمان شائق نوجوان کی ساری تعلیم پاکستان کی تھی۔ اس وقت بھی وہ پاکستان کی ایک اعلا درس گاہ میں زیر ِ تعلیم تھا۔ وہ قانون دان بننا چاہتا تھا۔ اس لیے وکالت کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ وہ اعلا تعلیم حاصل کر رہا تھا ۔کبھی ملک سے باہر نہیں گیا تھا۔ […]

پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کیخلاف نفرت میں اضافہ افسوسناک ہے، دفترخارجہ

پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کیخلاف نفرت میں اضافہ افسوسناک ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: پ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم افسوسناک ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں اور […]

آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، بلاول بھٹو زرداری

آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، بلاول بھٹو زرداری

مٹھیر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوز رداری نے کہا ہے کہ آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، انتہا پسندی کو جان بوجھ کر ہوا دی جارہی ہے، پیپلزپارٹی دیوالی کو اپنا تہوار مانتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری مٹھی میں ہندو برادری کے افراد کے جلسے سے خطاب کر رہے تھے، […]

زندگی کیا ہے

زندگی کیا ہے

تحریر: فائزہ اسلم بے رحمی سے ہی سہی کچھ بولا تو کرو فراز چپ رہتے ہو تو نفرت کا گمان ہوتا ہے تو عرض یہ ہے کہ کچھ لوگوں کے نزدیک زندگی رویوں کا نام ہے ایسے ہی میرے نزدیک بھی ہے۔ چلیں آپ بتا ئیں زندگی میں ہم اتنے سفر طے کرتے ہیں۔ کیا […]

قبل از وقت موت

قبل از وقت موت

تحریر : شاہد شکیل ہر ماں باپ کے لئے ان کی اولاد ایک خزانہ اور قدرت کا انمول تحفہ ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اولاد سے بیزار ہو یا نفرت کرے لیکن آج ایسا وقت آگیا ہے کہ ماں باپ اولاد پر یا اولاد والدین پر بوجھ بن گئے ہیں دوطرفہ پیار محبت […]

نفرت کی دیوار ختم کرنا چاہتے ہیں، سراج الحق

نفرت کی دیوار ختم کرنا چاہتے ہیں، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرنے والی نفرت کی دیوار ختم کرنا چاہتے ہیں، عوام ووٹ کی امانت کو سچ اور حق کی گواہی کے لئے استعمال کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں حلقہ 246میں انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی […]

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

تحریر : کامران گھمن آج سے 87برس پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاڑکانہ میں پیدا ہونے والا ایک بچہ پیارے پاکستان کی سیاست پر راج کرے گا ۔ ایک دن طوطا چشم بھی اُس کا طوطی سننے پر مجبور ہوں گے ۔ اور تو اور اُن کے جانی دشمنوں کی باقیات بھی […]

نفرت

نفرت

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل دنیا میں کوئی انسان بلاوجہ کسی سے نفرت نہیں کر تا اس نفرت کے پیچھے ضرور کوئی نہ کوئی راز پنہاں ہوتا ہے یا کبھی حادثاتی طور پر بھی نفرت پیدا ہو جاتی ہے اکثر لوگ نفرت کی انتہا میں اپنے مخالف کے گرد جال بنتے ہیں اور پنچھی کے جال میں […]