By Yesurdu on January 8, 2016 بھائی نے بہن اور نوجوان کو قتل کردیا, غیرت کے نام پر کراچی

گھوٹکی ……گھوٹکی میں غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن اور ایک نوجوان کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق خانپورمہرمیں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اور ایک نوجوان کو قتل کردیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ واقعے کےخلاف نوجوان کے ورثا نے خان پور تھانے کے باہر لاش رکھ کر احتجاج کیا۔ پولیس […]
By Yesurdu on January 7, 2016 مختلف علاقوں میں بارش ،موسم سرد ہوگیا کراچی

کراچی ……کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ حسب معمول شہر کے کچھ علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا آغاز ہوگیاہے،گلشن اقبال،شاہراہ فیصل،نارتھ ناظم آباد،لیاقت آباد،بلدیہ ٹائون،لیاری،صدر ،آئی آئی چند ریگر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش […]
By Yesurdu on January 7, 2016 شہریوں, کا ڈاکو پر تشدد کراچی

کراچی ….کراچی کے علاقے دھوراجی کالونی میں شہریوں نے ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم دھوراجی کالونی میں شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھا۔ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزم کو اسپتال […]
By Yesurdu on January 7, 2016 ایف17 تھنڈرخریدے گا, رواں برس3جے کراچی

کراچی…… برطانوی دفاعی جریدے کے مطابق نائجیریا پاکستان سے رواں برس تین جے ایف17 تھنڈرخریدے گا ،جریدے نے نائجیرین اخبار پنچ148Punch147 کے حوالے سے بتایا کہ نائجیریا نے2016 کے بجٹ میںپاکستان سے تین جے ایف17تھنڈر خریدنے کے لئے ڈھائی کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔اخبار نے بجٹ کی دستاویز کی نقل کا حوالہ دیتے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سیاسی جماعت کا, عہدیدار زیرحراست کراچی

کراچی …..کراچی کے علاقے ملیر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے عہدے دار کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے کالا بورڈ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران سیاسی جماعت کے عہدے دار کو […]
By Yesurdu on January 6, 2016 میں عبوری ضمانت, وسیم اختر کی 2مقدمات کراچی

کراچی…..ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت منظورکرلی گئی۔ضمانت سہراب گوٹھ اور سپرہائی وے تھانوں میں درج مقدمات میں منظور کی گئی ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے دونوں مقدمات میں 50، 50ہزار روپے کی عبوری ضمانت منظور کی۔عدالت نے عبوری ضمانت 18 جنوری تک منظور کی۔قبل ازیں ایم کیو ایم کے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 کا منصوبہ ناکام, کراچی میں دہشت گردی کراچی

کراچی……کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرکے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس فیز1 میں انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی کی گئی اور مقابلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں […]
By Yesurdu on January 6, 2016 مبینہ پولیس مقابلہ, نوابشاہ کراچی

نواب شاہ ……نواب شاہ کےقریب قاضی احمد لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ،جس میں 2 ڈاکوئوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کےمطابق قاضی احمد لنک روڈ ڈاکوئوں نے مبینہ طو ر پر پولیس موبائل پر فائرنگ کردی،جس کے جواب میں پولیس اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی ، جس کے نتیجے میں2 ڈا […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سوسائٹی کے, صدر پر فائرنگ کراچی

کراچی ……کراچی میں سپر ہائی وے پر نامعلوم ملزمان نے بھتا نہ دینے پر ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر امجد جدون پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ سپر ہائی وے پر واقع ناگوری سوسائٹی کے قریب کی گئی امجد جدون نے بتایا کہ انہیں کچھ دنوں سے بھتے کے […]
By Yesurdu on January 5, 2016 اے کے ڈی گروپ پر ،معاونت جرم کا الزام ہے کراچی

کراچی……ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اےالطاف حسین نے کہا ہے کہ اے کے ڈی گروپ پرکرائم میں معاونت کا الزام ہے،اس سلسلے میں چھان بین کی گئی جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ای او بی آئی میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر چار سال سے […]
By Yesurdu on January 5, 2016 ایف آئی اے ،کے حوالے کراچی

کراچی…….کراچی کی مقامی عدالت نے ای او بی آئی اسکینڈ ل کیس میں گرفتار تین ملزمان کو پانچ روز کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔ای او بی آئی اسکینڈل کیس میں گرفتار تین ملزمان کو سول جج ثوبیہ آفتاب کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزمان میں اے کے ڈی سیکیورٹی […]
By Yesurdu on January 5, 2016 سڑکوں پر وزیر اعلیٰ کی، تصاویر بنا کر احتجاج کیا کراچی

نوجوان نے کراچی کی سڑکوں کی خستہ حالت زار کے پیش نظر ایک انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے نا صرف وزیر آعلیٰ کی تصاویر سڑک پر بنا دیں بلکہ اپنا بیغام بھی لکھ دیا کہ “ان کی تعمیر کرو”۔کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے خستہ حال سڑکوں پر وزیر اعلیٰ کی […]
By Yesurdu on January 5, 2016 ایک شخص جاں بحق, گاڑی کی ٹکر سے کراچی

کراچی ……کراچی میں ناردرن بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ناردرن بائی پاس پر تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے راہگیر ہلاک ہوگیا،جس کی شناخت نہیں ہوسکی ، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ Post […]
By Yesurdu on January 5, 2016 سنگین جرائم 2015, میں کم رہے کراچی

کراچی …..کراچی پولیس نے سالانہ رپورٹ 2015تیار کر کے اعلی حکام کو ارسال کردی ہے، رپورٹ کے مطابق شہر میں دہشتگردی، قتل ،اغوا برائے تاوان، کار اسنیچنگ اور ڈکیتیوں سمیت سنگین جرائم کم ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2015کے دوران 874 قتل ،ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ 153افراد بنے جبکہ دہشتگردی کی 32 وار داتیں […]
By Yesurdu on January 4, 2016 لانڈھی اور لیاری میں کارروائیاں, کراچی رینجرز کی کراچی

کراچی ……رینجرز نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع سوشل سیکیورٹی اسپتال پر چھاپہ مار کر تخریب کاری کی نیت سے چھپائی گئی گولیاں برآمد کر لی جبکہ لیاری میں کارروائی کرکے 5 جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق لانڈھی میں واقع سوشل سیکیورٹی اسپتال میں اطلاع ملنے پر […]
By Yesurdu on January 4, 2016 تعطیلات ختم, کراچی : موسم سرما کی کراچی

کراچی …..کراچی کے سرکاری اور نجی اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد آج سے کھل رہے ہیں۔محکمہ تعلیم نے سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹیاں 22 دسمبر سے پہلی جنوری تک دیں تھیں، تاہم 02 تاریخ کو ہفتہ ہونے کے باعث کراچی کے سرکاری و نجی اسکول آج سے کھل رہے ہیں۔ […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سانحہ صفوراکامرکزی, ملزم عمرکاٹھیوگرفتار کراچی

کراچی…….سانحہ صفوراکےملزم سعد عزیزکی نشاندہی پرپولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی میں سانحہ صفوراکے مرکزی ملزم عمرکاٹھیوکو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمر کاٹھیو نے 2011 ءمیں سندھ میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک قائم کیا تھا۔گرفتار دہشت گرد کا کام القاعدہ کےدہشت گردوں کوسہولت فراہم کرناتھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نےالقاعدہ سےداعش […]
By Yesurdu on January 3, 2016 بعد ٹریفک بحال, شاہراہ فیصل پر6 گھنٹے کراچی

کراچی …..کراچی میں شاہراہ فیصل پر مرمتی کام کی وجہ سے ٹریفک کی روانی 6 گھنٹے تک متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئی ہے ،ٹریفک جام کے باعث ایمبولینسوں اور ائیر پورٹ جانے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا ۔ڈرگ روڈکےقریب گلستان جوہرسےآنےوالاروڈٹریفک کےلیےکھول دیاگیا،جس کے باعث ڈرگ روڈ ،اسٹار گیٹ ،ناتھا خان […]
By Yesurdu on January 3, 2016 لوٹ مار, کے 4ملزمان سمیت 6 گرفتار کراچی

کراچی ……کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں ،لوٹ مار کے 4ملزمان سمیت 6افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس پی کلفٹن امجد حیات کے مطابق کلفٹن بلاک 9 میں کارروائی کے دوران ڈکیتی میں ملوث گروہ کے 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ،چھینی گئی موٹر سائیکل اور […]
By Yesurdu on January 2, 2016 2افرادکیمیکل ڈرم میں گرگئے،ایک جاں بحق کراچی

کراچی……کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع ایک فیکٹری میں 2افرادکیمیکل کے ڈرم میں گرگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق کیمیکل ڈرم میں گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ریسکیوذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعہ کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب فیکٹری میں پیش آیا۔ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو […]
By Yesurdu on January 2, 2016 جاں بحق افراد, دم گھٹنےسے3مزدور کراچی

خیرپور…..خیرپورمیں کھجور منڈی کے ایک گودام میں دم گھٹنےسے 3مزدور جاں بحق ہوئے ،ایک مزدور کو تشویش ناک حالت میں اسپتال متنقل کردیاگیا ہے۔کھجور منڈی کے گودام میں چھوہاروں کو جراثیم سے بچانے کے لیے کیمیکل ڈالا گیا تھا ،مزدور چھوہاروں کو کیمیکل سے نکالنے کے لیے گودام کے اندر گئے تو کچھ ہی دیر […]
By Yesurdu on January 2, 2016 رؤف صدیقی کی ضمانت ،میں 15جنوری تک توسیع کراچی

کراچی……….انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے23 مقدمات میں ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کی ضمانت میں 15جنوری تک توسیع کر دی۔20 رہنماؤں سمیت 100سےزائد ملزمان کےایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں، ڈاکٹر عاصم کیس میں بھی رؤف صدیقی کو ضمانت میں آٹھ جنوری تک […]