کراچی: کورنگی میں 2افرادکیمیکل ڈرم میں گرگئے،ایک جاں بحق
کراچی……کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع ایک فیکٹری میں 2افرادکیمیکل کے ڈرم میں گرگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق کیمیکل ڈرم میں گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ریسکیوذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعہ کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب فیکٹری میں پیش آیا۔ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو […]








