counter easy hit

کراچی

ای اوبی آئی کیس: اےکےڈی کمپنی کے3ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

ای اوبی آئی کیس: اےکےڈی کمپنی کے3ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی……عدالت نے ای اوبی آئی کرپشن کیس میں ملوث اے کے ڈی کمپنی کے تین ملزمان کو جیل بھیج دیا،اےکےڈی کمپنی کے سی ای او اور دو ڈائریکٹرز کو شیئرز میں گھپلوں کے الزام میں ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف چالان پیش کرنے کا […]

ایم پی اےہاسٹل میں بیوٹی پارلربنایاجائےگا، آغا سراج درانی

ایم پی اےہاسٹل میں بیوٹی پارلربنایاجائےگا، آغا سراج درانی

کراچی……اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی پارکنگ کاافتتاح کردیا۔پارکنگ کی تعمیر سے ممبران کو تین سو سے زائد گاڑیاں پارک کرنے کی سہولت میسر آسکے گی۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی پارکنگ کاافتتاح کیا۔پارکنگ کے افتتاح پر حکومت سندھ کے علاوہ اپوزیشن ارکان […]

ماتلی کرپشن،4ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیئے گئے

ماتلی کرپشن،4ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیئے گئے

کراچی……کراچی میں احتساب عدالت نے ٹاؤ ن میونسپل اتھارٹی ماتلی کے ترقیاتی فنڈ میں بدعنوانی کے چار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ ٹاؤن میونسپل ماتلی کے چار ملازمین غلام مصطفیٰ، شعیب احمد ،حق نواز اور فیروز حسین کو نیب نے ماتلی سے گرفتار کیا تھا۔ ملزمان پر ٹی ایم اے ماتلی […]

کراچی : شہری کی ہاتھا پائی ،پولیس اہلکاروں کی ہیلمٹ سےجوابی کارروائی

کراچی : شہری کی ہاتھا پائی ،پولیس اہلکاروں کی ہیلمٹ سےجوابی کارروائی

کراچی……کراچی میں ایک شخص نے سگنل توڑا اور پھر ٹریفک پولیس اہلکاروں پر ایسا دھاوا بولا کہ نوبت ہاتھا پائی تک آگئی۔ رینجرز کو بیچ بچاؤ کرانا پڑا۔ پی آئی ڈی سی میں سگنل توڑنے والے موٹر سائیکل سوار شخص کو ٹریفک پولیس نے روکا تو اس نے پولیس اہلکاروں پر ہی دھاوا بول دیا۔ […]

کراچی : ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا ،5گاڑیوں کو نقصان

کراچی : ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا ،5گاڑیوں کو نقصان

کراچی ……کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پات پر چڑھ گیا، واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کی اہم شاہراہ شاہراہ فیصل پرڈرگ روڈ کے قریب تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق پیچھے سے […]

تھرمیں قحط کی کوئی صورتحال نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

تھرمیں قحط کی کوئی صورتحال نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی …..وزیراعلیٰ سند ھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ تھرمیں قحط کی کوئی صورت حال نہیں،اسپتالوں میں ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی کمی دور کی جائے گی۔ بچوں کی اموات سے پیداصورتحال کاجائزہ لینےکےلیے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔جس میں فریال تالپور ،صوبائی وزراء جام خان شورو،ناصر شاہ اور […]

کراچی:نشترپارک جلسے کےبعد جماعت اہلسنت کےرہنماؤں پر مقدمہ

کراچی:نشترپارک جلسے کےبعد جماعت اہلسنت کےرہنماؤں پر مقدمہ

کراچی …..کراچی نشترپارک میں جلسہ کے بعد جماعت اہل سنت کےرہنماؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،جن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ان میں سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری ودیگر کا نام شامل ہے۔ سولجر بازار تھانے میں اہلسنت قائدین کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی،مقدمہ میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ […]

پاکستان میں خودکش بمبار 46لاکھ 43 ہزار روپے تک میں خریدا جا سکتا ہے، برطانوی اخبار

پاکستان میں خودکش بمبار 46لاکھ 43 ہزار روپے تک میں خریدا جا سکتا ہے، برطانوی اخبار

کراچی …….. برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں بچوں اور نو عمر لڑکو ں کو اغوا کرکے ان کو خودکش بمبار بنانے کیلئے کیمپوں میں برین واش کی جاتی ہے، پاکستان میں ایک خودکش بمبار 30 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 46لاکھ 43ہزار پاکستانی روپے )تک میں خریدا جا سکتا ہے۔پاکستان میں ایسے 2 […]

کراچی : لیاری پولیس کی کارروائیاں بھاری اسلحہ برآمد ،ملزم فرار

کراچی : لیاری پولیس کی کارروائیاں بھاری اسلحہ برآمد ،ملزم فرار

کراچی ……کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کاروائی کرکےبھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا تاہم گینگ وار ملزم گلابو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ بغدادی کے علاقے شاہ بیگ لائن میں پولیس نے گینگ وار ملزم گلابو کے اڈے پر چھاپہ مارا،کاروائی کے دوران ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاجبکہ گلابو کے اڈے سے […]

منتخب نمائندوں کے حقوق پر مسلسل ڈاکہ ڈالا جارہا ہے،فاروق ستار

منتخب نمائندوں کے حقوق پر مسلسل ڈاکہ ڈالا جارہا ہے،فاروق ستار

کراچی…….متحدہ قومی موومنٹ نے میئر ، ڈپٹی میئر ،چیئرمین اور وائس چیئر مین کے انتخابات میں تاخیر کے خلاف صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر کنوینر فاروق ستار نے نامزد میئر ، دپٹی میئر اور دیگر منتخب نمائندوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے […]

کالی وردی والوں کے کالے کرتوت، رشوت نہ دینے پر ٹرک ڈرائیور پر تشدد

کالی وردی والوں کے کالے کرتوت، رشوت نہ دینے پر ٹرک ڈرائیور پر تشدد

کالی وردی والوں کے کالے کرتوت پھر عیاں ہونے لگے۔ شہر قائد میں پولیس گردی اپنےعروج پر پہنچ گئی، ڈیفنس میں ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کر کے ٹرک کے شیشے توڑ دئیے۔کراچی: (یس اُردو) پولیس کا ایک اور […]

امریکی قونصل خانے کے نمائندوں کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات

امریکی قونصل خانے کے نمائندوں کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات

کراچی……کراچی میںامریکی قونصل خانے کے نمائندوں نے سماجی رہ نما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔امریکی قونصل خانے کے نمائندے کرسٹوفر اور پیٹرک نے کھارادر میں واقع ایدھی سینٹر کا دورہ کیا اور سماجی رہ نما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

نواب شاہ :ریلوے پُل پر موٹر سائیکل سلپ،2 نوجوان جاں بحق

نواب شاہ :ریلوے پُل پر موٹر سائیکل سلپ،2 نوجوان جاں بحق

نواب شاہ……نواب شاہ میں ریلوے کے بالائی پُل پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے سے دو نوجوان جاںبحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ریلوے کے بالائی پل سے اترتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے سے دو نوجوان 13 سالہ ہدایت اللہ بروہی اور 17 سالہ ثاقب بروہی شدید زخمی […]

فکس اِٹ مہم چلانے پر پولیس ساتھیوں کو پکڑ رہی ہے، عالمگیر

فکس اِٹ مہم چلانے پر پولیس ساتھیوں کو پکڑ رہی ہے، عالمگیر

کراچی ……کراچی میں گٹروں کے منہ بند کرنے کی مہم چلانے والے شہری عالمگیر خان نے الزام عائد کیا ہے کہ فکس اٹ مہم چلانے پر پولیس کی جانب سے ان کے ساتھیوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ عالمگیر خان آج گلستان جوہر تھانے پہنچے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گلستان جوہر پولیس نے فکس […]

فر فر انگریزی بولنے والے بزرگ فقیر کو نجی ادارے نے نوکری دے دی

فر فر انگریزی بولنے والے بزرگ فقیر کو نجی ادارے نے نوکری دے دی

کراچی میں فر فر انگریزی بولنے والے بزرگ فقیر کو نجی ادارے نے نوکری دے دی ۔ سوشل میڈیا پر بزرگ کی ویڈیو نے ہلچل مچا دی۔کراچی: (یس اُردو) سوشل میڈیا پر کراچی سے تعلق رکھنے والے اعلی تعلیم یافتہ بزرگ فقیر کی ویڈیو نے ہلچل مچائی تو کئی مخیر حضرات اور نجی کمپنیوں نے […]

ای او بی آئی اسکینڈل کیس :3 ملزمان کی ضمانت میں توسیع

ای او بی آئی اسکینڈل کیس :3 ملزمان کی ضمانت میں توسیع

کراچی……کراچی میں ای او بی آئی اسکینڈل کیس میں گرفتار اےکےڈی سیکیورٹریز کے تین ملزمان کی ضمانت میں 12 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے ۔ایف آئی اے سی او بی آئی اسکینڈل کیس میں گرفتار اے کے ڈی سیکورٹیزکے گرفتار تین ملزمان کو مزید جسمانی ریمانڈ کےلئے جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی ایسٹ صوبیہ آفتاب کی […]

نیشنل ون ڈےٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

نیشنل ون ڈےٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

کراچی….نیشنل ون ڈےٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہورہا ہے ،جس میں 16 ٹیمیں شریک ہوں گی ۔ایونٹ کی خاص بات اسپاٹ فکسنگ میں سزا مکمل کرنے والے سلمان بٹ اور محمد آصف کی شمولیت ہے۔نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ملک کے مختلف شہروں میں ہورہاہے ،ایونٹ میں 16 ٹیمیں شریک ہیں ،جنہیں […]

کراچی پولیس کی کارروائیاں،2ٹارگٹ کلر ،ڈاکو سمیت 17ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائیاں،2ٹارگٹ کلر ،ڈاکو سمیت 17ملزمان گرفتار

کراچی ……کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 2ٹارگٹ کلر اور ایک ڈاکو سمیت 17ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔گولیمار چورنگی کے قریب شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑکر تشدد کیا اور بعد میں پولیس کے حوالے کردیا ،پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو کے 3ساتھی فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق کلاکوٹ میں کارروائی کے […]

کراچی:محکمہ انسداد دہشتگردی دوبارہ فعال کر دیا گیا

کراچی:محکمہ انسداد دہشتگردی دوبارہ فعال کر دیا گیا

کراچی …..کراچی پولیس نے محکمہ انسداد دہشت گردی کو دوبارہ فعال کردیا گیا ہے جو کہ ایک ماہ قبل غیر فعال کردیا گیا تھا۔کراچی پولیس کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی جنید شیخ کی سربراہی میں پولیس حکام کے اجلاس میں سی ٹی ڈی ٹو کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں […]

غذائیت کی کمی اور بیماریاں، نگر پارکر میں مزید 3 بچوں کا انتقال

غذائیت کی کمی اور بیماریاں، نگر پارکر میں مزید 3 بچوں کا انتقال

تھر پارکر……نگرپارکرکے مختلف علاقوں میں غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق آج ضلع بھرمیں غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے انتقال ہونے والے بچوں کی تعداد 7ہوگئی، جبکہ رواں ماہ انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 24ہوگئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 333

کراچی: کورنگی میں سال 2016 کی پہلی بینک ڈکیتی

کراچی: کورنگی میں سال 2016 کی پہلی بینک ڈکیتی

کراچی……کراچی کے علاقے کورنگی میں مسلح ملزمان نجی بینک سے 13 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ سال 2016 میں کراچی کی یہ پہلی بینک ڈکیتی ہے۔کراچی کے علاقے کورنگی کے ایریا میں مسلح ملزمان نے نجی بینک لوٹ لیا۔ بینک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق […]

سندھ ، میٹرک کے امتحان 28مارچ ، انٹر کے 28اپریل سے ہوں گے

سندھ ، میٹرک کے امتحان 28مارچ ، انٹر کے 28اپریل سے ہوں گے

کراچی…. سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحان 28مارچ جبکہ انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 28اپریل سے ہوں گے اور اسکولوں کی سطح پر تعلیمی سیشن یکم اپریل اور کالجوں میں یکم اگست سے شروع ہوگا۔صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31جولائی تک اور موسم سرما کی 22دسمبر سے یکم جنوری 2017تک […]