counter easy hit

کراچی : شہریوں کا ڈاکو پر تشدد ،پولیس کے حوالے کردیا

Karachi: violence on civilians

Karachi: violence on civilians

کراچی ….کراچی کے علاقے دھوراجی کالونی میں شہریوں نے ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم دھوراجی کالونی میں شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھا۔ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزم کو اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں اس کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔