کراچی: ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر پر فائرنگ
کراچی ……کراچی میں سپر ہائی وے پر نامعلوم ملزمان نے بھتا نہ دینے پر ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر امجد جدون پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ سپر ہائی وے پر واقع ناگوری سوسائٹی کے قریب کی گئی امجد جدون نے بتایا کہ انہیں کچھ دنوں سے بھتے کے […]








