counter easy hit

کراچی: ناردرن بائی پاس پرگاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں

Karachi: One shot hit

Karachi: One shot hit

کراچی ……کراچی میں ناردرن بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ناردرن بائی پاس پر تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے راہگیر ہلاک ہوگیا،جس کی شناخت نہیں ہوسکی ، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔