counter easy hit

ایف17 تھنڈرخریدے گا

نائجیریا پاکستان سے رواں برس3جے ایف17 تھنڈرخریدے گا

نائجیریا پاکستان سے رواں برس3جے ایف17 تھنڈرخریدے گا

کراچی…… برطانوی دفاعی جریدے کے مطابق نائجیریا پاکستان سے رواں برس تین جے ایف17 تھنڈرخریدے گا ،جریدے نے نائجیرین اخبار پنچ148Punch147 کے حوالے سے بتایا کہ نائجیریا نے2016 کے بجٹ میںپاکستان سے تین جے ایف17تھنڈر خریدنے کے لئے ڈھائی کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔اخبار نے بجٹ کی دستاویز کی نقل کا حوالہ دیتے […]