By Yesurdu on December 20, 2015 کراچی:8 ربیع الاول کاچپ ،تعزیےکاجلوس کراچی

کراچی……… 8ربیع الاول کاچپ تعزیےکاجلوس نشترپارک سےبرآمدہوگیا،جلوس کی گزرگاہوں پرسیکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جلوس کےراستےپر1500پولیس اہلکارتعینات ہیں۔ایس پی ڈاکٹرفہدکے مطابق جلوس کےباعث ایم اےجناح روڈاورملحقہ سڑکیں سیل کی گئی ہیں۔8ربیع الاول کاجلوس مقررہ راستوں سےہوتاہوانورباغ لیاری پراختتام پذیرہوگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 129
By Yesurdu on December 20, 2015 صفورا کا ایک ملزم کراچی، دوسرا گوجرانوالا سے گرفتار کراچی

کراچی…..سانحہ صفورا کی تحقیقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ ایک ملزم کراچی جبکہ دوسرا گوجرانوالا سے گرفتار کرلیا گیا ۔ کراچی سے گرفتار ملزم شہر میں ایک نجی کالج کا چیف ایگزیکٹو ہے ۔کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے انچارج راجا عمر خطاب کے مطابق کلفٹن شون سرکل کے قریب کارروائی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 حکمت کےساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا، سراج الحق کراچی

کراچی……جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جس حکمت کےساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ آپریشن زیادہ شفاف ہوتا تو لوگوں کو پوری کہانی ملتی، شفاف آپریشن لوگوں کی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 پولیس کی کارروائی،2 ملزمان گرفتار کراچی

حیدرآباد……لطیف آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 10 میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔گرفتارہونے والے ملزمان کا تعلق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سےبتایا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 سندھ نےرینجرزکوخصوصی اختیارات کی سمری, وزیراعلیٰ کراچی

کراچی……وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کو 60 دن کے لئے خصوصی اختیارات دینے کی سمری منظور کرلی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے رینجرز اختیارات کی منظوری سے متعلق وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط کے مطابق رینجرز کو دہشت گردی فرقہ ورانہ قتل، […]
By Yesurdu on December 19, 2015 مین کی پاسنگ آؤٹ, پاک بحریہ کے مڈ شپ کراچی

کراچی…….کراچی میں نیوی کے مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں دو خواتین سمیت اڑسٹھ کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے ، تقریب کے مہمان خصوصی سعودی نیول چیف عبداللہ السطان نے خطاب کرتےہوئے کہاکہ دہشت گردی ختم کرکے ہی خطے کو ترقی دی جاسکتی ہے ۔ کراچی میں پاک بحریہ کے مڈ شپ مین […]
By Yesurdu on December 19, 2015 ا سب سے زیادہ شکار مسلمان, دنیا میں دہشت گردی ک کراچی

کراچی…..رفیق مانگٹ…..دہشت گردی کا عالمی انڈیکس جاری کردیا گیا جس کے مطابق دنیا بھر میںدہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہیں۔ برطانوی اخبارمیں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے شکار دس سرفہرست ملکوں میں مسلمان ممالک سرفہرست ہیں۔ ہلاکتوں کے اعتبار سے عراق سرفہرست رہا ۔برطانوی اخبار کے مطابق دہشت […]
By Yesurdu on December 19, 2015 جانے کی درخواست, عامر خان کی بیرون ملک کراچی

کراچی ……کراچی میں انسدا دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے رہنما عامر خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔درخواست کی سماعت کے دوران عامر خان کی وکیل نے موقف اختیار کیا کہ انکے موکل متحدہ عرب امارات میں اپنے اہلخانہ کے اسپانسر ہیں جس کے باعث ہر 6 ماہ بعد […]
By Yes 2 Webmaster on December 19, 2015 activists, asif zardari, home, karachi, officials, pakistan, return, saudi arabia, آصف زرداری, حکام, سرگرم, سعودی, واپسی, وطن, پیپلز پارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ سعودی عرب پاکستان کی موجودہ صورت حال میں خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ سعودی حکام کی کوششوں کے نتیجے میں ان کی پاکستان واپسی کاراستہ ہموار ہوسکتاہے تاہم پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع اس حوالے […]
By Yesurdu on December 19, 2015 دہشتگردی کیخلاف, کردار اداکرتی رہے گی،کورکمانڈرکراچی کراچی

کراچی…….کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختارنے کہا ہے کہ رینجرز کراچی کے عوام کودہشتگردی کےخلاف تحفظ فراہم کرنے میں کردار اداکرتی رہے گی،شہر میں رینجرز کادہشتگردی کےخلاف کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے ۔کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختارنے رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور آپریشن میں حصہ لینے والے افسران […]
By Yesurdu on December 19, 2015 ھانوں میں مقدمات درج, ہنگامہ آرائی پر 2مختلف ت کراچی

کراچی……….گزشتہ روز نمائش چورنگی پر نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکا کے خلاف سولجر بازار اور جمشید کوارٹر میں مقدمات درج کرلیئے گئے۔ مقدمات میں دہشتگردی، نقص امن اور پولیس پر حملے کی دفعات شامل کردی گئیں ہیں۔نمائش چورنگی پرگزشتہ روز نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکا کے خلاف سولجر بازار اور جمشید […]
By Yesurdu on December 19, 2015 عمران فاروق قتل کیس میں, پہلا نامکمل عبوری چالان مرتب کراچی

کراچی……….ایف آئی اے نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پہلا نامکمل عبوری چالان مرتب کر لیا ہے جس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت 7افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ تینوں گرفتار ملزموں کے اعترافی بیانات کو بھی عبوری چالان کا حصہ بنایا گیا ہے۔نامکمل عبوری چالان میں معظم علی، […]
By Yesurdu on December 18, 2015 امن رینجرز کی کارروائیوں، سے ممکن ہوا :نوید مختار کراچی

شہر میں دہشتگردوں کیخلاف رینجرز کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے ، غیر یقینی حالات سے جرائم کو تقویت ملتی ہے :کور کمانڈر کراچی کراچی (یس اُردو) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات سے ممکن ہوسکا ہے ، غیر یقینی حالات […]
By Yesurdu on December 17, 2015 گورنر سندھ سے ڈی جی، رینجرز کی ملاقات کراچی

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی، اس دوران کراچی میں امن و امان کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں ڈاکٹر عشرت العباد اور میجر جنرل بلال اکبر نے صوبہ سندھ، […]
By Yesurdu on December 17, 2015 آصف علی زرداری نے ،عمرہ کی سعادت حاصل کر لی کراچی

سابق صدر آصف علی زرداری آج عمرہ ادا کیا اور اسے سانحہ پشاور کے شہدا کے نام کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آج مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ آصف علی زرداری نے عمرہ سانحہ پشاور کے شہداء کے نام کر […]
By Yesurdu on December 17, 2015 چینی مزید 2 روپے ،سستی ہو گئی کراچی

سندھ میں گنے کے نرخ اب تک نہ طے ہوئے تاہم بیشتر ملوں میں کرشنگ جاری ہے۔ نئی سپلائی مارکیٹ میں آنے کے بعد کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی مزید 2 روپے سستی ہو کر 51 روپے کلو ہو گئی۔ کراچی: (یس اُردو) شوگر ڈیلرز کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے سے گنے […]
By Yesurdu on December 17, 2015 عظیم الشان, محفل میلاد مصطفی آج جامع مسجد نور گنجہ میں ہوگئی کراچی

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ +محمد رضا)عظیم الشان محفل میلاد مصطفی آج مورخہ 18دسمبر بروز جمعہ المبارک کے بعد از نماز عشیاء جامع مسجد نور گنجہ میں ہوگئی علامہ پیر سید برہان حیدر شاہ حافظ آبادی خصوصی خطاب فرمائیں گے حافظ اسجد محمود چشتی ، نعت غلام مصطفی سیفی ، محمد اکرم دریائی پیش کریں […]
By Yesurdu on December 17, 2015 رینجرز تعیناتی کے معاملہ، کو متنازعہ نہ بنایا جائے :خورشید شاہ کراچی

کیا ستم ظریفی ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی ویڈٰو وزیر داخلہ کے پاس پہنچ گئی لیکن وزیراعلیٰ سندھ کے پاس نہیں پہنچی :اپوزیشن لیڈر سکھر (یس اُردو) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وفاق سے کردیا شکوہ ، کہتے ہیں کہ یہ ستم ظریفی ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو وزیر داخلہ کے پاس پہنچ گئی […]
By Yesurdu on December 17, 2015 کراچی میں لندن شہر کی ،طرز پر بنی خوبصورت شاہراہ کراچی

شاہراہ کے عین درمیان میں شروع سے آخری کونے تک چار یا پانچ پانچ فٹ کے فاصلے سے مخصوص برطانوی طرز کے پول لگے ہیں ہر پول پر ایک جانب پاکستان کسٹم اور دوسری جانب سبز قومی پرچم لگا ہوا ہے کراچی (یس اُردو) کراچی شہر میں لندن جیسی ایک شاہراہ ہے ، شاہراہ پر […]
By Yesurdu on December 17, 2015 پولیس اہلکار کا دودھ ،فروش پر تشدد کراچی

بھٹائی چوک میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں سمیت دودھ فروش کو مار پیٹ کے بعد بازار میں گھسیٹا اور دکان میں موجود تمام دودھ بھی گرا کر ضائع کر دیا گھوٹکی (یس اُردو) گھوٹکی میں دودھ مفت میں نہ دینے پرپولیس اہلکار ساتھیوں سمیت دودھ فروش پر ٹوٹ پڑا ۔ بھرے بازارمیں تشدد کا نشانہ […]
By Yesurdu on December 17, 2015 جیلر نے منصف بن کر ،سینڑل جیل سے چار دہشتگردوں کو رہا کر دیا کراچی

رہا ہونے والے دہشتگردوں کیخلاف بارودی مواد برآمد ہونے پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا کراچی (یس اُردو) کراچی کےعلاقے کلفٹن میں پولیس نے کارروائی کرکے پولیس اہلکار سمیت دو ملزموں کو گرفتار کرلیا جبکہ قیدیوں کو رہا کرنے پر سینٹرل جیل کے اسٹنٹ جیلر اور کلرک خلاف مقدمہ درج […]
By Yesurdu on December 16, 2015 رینجرز اختیارات سے ،متعلق قرارداد اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دی کراچی

سندھ اسمبلی میں رینجرز کی مشروط قرارداد کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دیا۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ کرپٹ افراد کو بچانے کے لئے پیپلز پارٹی ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں رینجرز سے متعلق قرارداد منظور ہونے کے بعد اپوزیشن ارکان سراپا احتجاج بن گئے۔ ایم […]