counter easy hit

نوابشاہ: مبینہ پولیس مقابلہ ،2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

Nawabshah police, 2 injured

Nawabshah police, 2 injured

نواب شاہ ……نواب شاہ کےقریب قاضی احمد لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ،جس میں 2 ڈاکوئوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کےمطابق قاضی احمد لنک روڈ ڈاکوئوں نے مبینہ طو ر پر پولیس موبائل پر فائرنگ کردی،جس کے جواب میں پولیس اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی ، جس کے نتیجے میں2 ڈا کو زخمی ہوگئے۔ ڈاکوئوں کی قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس کا مزید کہناتھا کہ گرفتار زخمی ڈاکوئوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ زخمی ڈاکووں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیا