کراچی: نوجوان نے خستہ حال سڑکوں پر وزیر اعلیٰ کی تصاویر بنا کر احتجاج کیا
نوجوان نے کراچی کی سڑکوں کی خستہ حالت زار کے پیش نظر ایک انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے نا صرف وزیر آعلیٰ کی تصاویر سڑک پر بنا دیں بلکہ اپنا بیغام بھی لکھ دیا کہ “ان کی تعمیر کرو”۔کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے خستہ حال سڑکوں پر وزیر اعلیٰ کی […]








