counter easy hit

کراچی : موسم سرما کی تعطیلات ختم ،اسکولوں میں تدریس کا آغاز

Karachi: winter holidays end

Karachi: winter holidays end

کراچی …..کراچی کے سرکاری اور نجی اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد آج سے کھل رہے ہیں۔محکمہ تعلیم نے سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹیاں 22 دسمبر سے پہلی جنوری تک دیں تھیں، تاہم 02 تاریخ کو ہفتہ ہونے کے باعث کراچی کے سرکاری و نجی اسکول آج سے کھل رہے ہیں۔