counter easy hit

کراچی

5 فروری کے بعد رینجرز اختیارات پر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا:قائم علی شاہ

5 فروری کے بعد رینجرز اختیارات پر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا:قائم علی شاہ

کراچی……وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ 5 فروری کےبعد رینجرزکے اختیارات پر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، فکر نہ کریں، کرمنل پراسیکیوشن بل کو کالا قانون کہنا غلط ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ عدالت کے اختیارات اپنی جگہ برقرار ہیں ، اگر ایم کیو ایم ہمارے ساتھ ہوتی تو کیا وہ […]

پراسیکیوشن نظام کو مضبوط بنایا گیا ہے، نثار کھوڑو

پراسیکیوشن نظام کو مضبوط بنایا گیا ہے، نثار کھوڑو

کراچی….وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ کرمنل پراسیکیوشن بل کے ذریعے پراسیکیوشن کے نظام کو مضبوط بنایا گیا ہے۔ سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کراچی میں پی ای سی ایچ ایس کالج کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا […]

بیٹا جعلی مقابلے میں ہلاک ہوا، ماں؛الزام بے بنیادہے،پولیس

بیٹا جعلی مقابلے میں ہلاک ہوا، ماں؛الزام بے بنیادہے،پولیس

کراچی……کراچی کے علاقےگزری میں مبینہ پولیس مقابلے سے متعلق کیس میں تفتیشی افسر نے نوجوان کی ہلاکت سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کردای ۔ کراچی کے علاقے گزری میں یکم جنوری کو مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری کا نوجوان ذکریہ جنجوعہ ہلاک ہوگیا تھا ۔ذکریہ کی والدہ نے پولیس کے خلاف رپورٹ درج کرنے کے […]

ڈی جی رینجرز سندھ کافیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس کادورہ

ڈی جی رینجرز سندھ کافیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس کادورہ

کراچی……ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کے کامیاب نتائج سب کے سامنے ہیں، شہر میں پولیس سیاسی اثر کے باعث کارگر ثابت نہیں ہوپاتی ہے۔ کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ نے ایف پی سی سی آئی کے دفتر میں تاجروں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ان کا کہنا […]

کراچی: گینگ وار سے تعلقات کا انکشاف، 2 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی: گینگ وار سے تعلقات کا انکشاف، 2 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی پولیس کے گینگ وار کے ملزوں سے تعلقات کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ڈاکس تھانے کے اہلکار اور پولیس کے بیٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، دوسری جانب آئی جی سندھ نے پھر دعویٰ کر دیا، ” کہتے ہیں کالی بھیڑوں کا خاتمہ کریں گے “۔ کراچی: (یس اُردو) جرائم […]

کراچی فش ہاربرپرحساس اداروں کی کارروائی،مچھلی کے 3 تاجرگرفتار

کراچی فش ہاربرپرحساس اداروں کی کارروائی،مچھلی کے 3 تاجرگرفتار

کراچی…….کراچی میں فش ہاربر پرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے ایک افغان شہری سمیت مچھلیوں کے تین بیوپاریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزمان پر کراچی، بلوچستان اور افغانستان کے مسلح گروپوں کو فنڈنگ کرنے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کراچی فش ہاربر کی گجا جیٹی پر آج […]

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں 5 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں 5 ملزمان گرفتار

کراچی ……کراچی میں پولیس اور رینجرز نےمختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار کر لیےہیں،پولیس کے مطابق مچھر کالونی کے قریب کارروائی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ کے بعد 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ اُدھر لیاری گل محمد لین میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے بابا لاڈلا گروپ […]

سیل کیاگیامدرسہ جیش محمد کے زیراہتمام نہیں چل رہاتھا، رانا ثنا

سیل کیاگیامدرسہ جیش محمد کے زیراہتمام نہیں چل رہاتھا، رانا ثنا

کراچی……… وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سیل کیاگیامدرسہ جیش محمد کے زیراہتمام نہیں چل رہاتھا، مدرسہ مولانامسعود اظہر کے بھائی چلارہے تھے۔ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کو حفاظتی تحویل میں لیاگیا ہے، پٹھان کوٹ واقعے کامقدمہ ان لوگوں پرہوگاجوبراہ راست ملوث ہیں، پٹھان کوٹ واقعے میں بھارت […]

کراچی : سٹی اسٹیشن کےقریب حساس ادارے کاچھاپا،1 شخص گرفتار

کراچی : سٹی اسٹیشن کےقریب حساس ادارے کاچھاپا،1 شخص گرفتار

کراچی ……کراچی میں سٹی اسٹیشن کےقریب حساس ادارے کے اہلکاروں نے چھاپا مار کر ایک شخص کو گرفتار کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے زیر حراست ملزم کی نشان دہی پر سٹی اسٹیشن کے قریب مکان پر چھاپا مارا، کارروائی میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ Post Views – […]

کراچی: ٹاور ، موبائل کمپنی کی فرنچائز میں ڈکیتی، مقدمہ درج

کراچی: ٹاور ، موبائل کمپنی کی فرنچائز میں ڈکیتی، مقدمہ درج

کراچی……کراچی کے مصروف کاروباری مقام میری ویدر ٹاور کے قریب 5 ملزمان نے موبائل فون کمپنی کی فرنچائز میں دن دہاڑے لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے۔ شہر کے قدیم اور مصروف ترین کاروباری علاقے کھارادر میں ٹاور چوک پر گذشتہ روز ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق حسن علی سینٹر میں قائم […]

سکھر : دو کمسن بچوں کو اغوا کی کوشش، 2 خواتین گرفتار

سکھر : دو کمسن بچوں کو اغوا کی کوشش، 2 خواتین گرفتار

سکھر….سکھر میں اہل علاقے نے دو کمسن بچوں کو اغوا کرنے والی 2 خواتین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق نیو پنڈ درزی محلہ میں صبح کے وقت دو خواتین بھیک مانگنے کے بہانےگھر میں گھس گئی اور دو کمسن بچوں کو اٹھا کر فرار ہونے کی کوشش کی ۔اہل علاقہ […]

ایم کیو ایم رہنما عامرخان کی سزا کے خلاف اپیل ، سماعت ملتوی

ایم کیو ایم رہنما عامرخان کی سزا کے خلاف اپیل ، سماعت ملتوی

کراچی………سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامرخان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔ایم کیو ایم رہنما عامر خان پر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 23 جون 2003 میں انعم عزیر نامی شخص کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ عامر خان اور ان کے دیگر ساتھیوں نے 23 جون 2003 […]

سندھ بھر میں منتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے

سندھ بھر میں منتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے

کراچی…….سندھ بھر میں منتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنا حلف اٹھائیں گے۔ حلف نامے کا متن انگریزی، اردو اور سندھی زبان میں ہوگا۔ کراچی کی 6 ضلعی اور ایک ڈسٹرکٹ کونسل کے منتخب نمائندوں کی تقریب بھی آج ہوگی۔ ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں 186 بلدیاتی نمائندےوائی ایم سی گراؤنڈ میں حلف اٹھائیں گے۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سائٹ […]

کراچی : پولیس اور رینجرز کی کاروائیاں، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : پولیس اور رینجرز کی کاروائیاں، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی…..کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے کاروائیاں کرکے ایک ملزم گرفتار جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم محمود آباد کے علاقے میں متعدد بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائمز متعددکی وارداتوں میں ملوث ہے،ملزم دکانداروں کو بھتہ نہ دینے پر تیز دھار آلے سے نقصان […]

کراچی:محمودآبادسے سیاسی جماعت کا بھتاخورگرفتار

کراچی:محمودآبادسے سیاسی جماعت کا بھتاخورگرفتار

کراچی ……کراچی کے علاقے محمود آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک بھتا خورکو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے جو اسٹریٹ کرائم کی بھی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے ۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور بھتے کی رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے، پولیس […]

کراچی: نظارت کی گاڑیوں میں شدیدآتشزدگی

کراچی: نظارت کی گاڑیوں میں شدیدآتشزدگی

کراچی……کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کےقریب نظارت کی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ، ایک گھنٹہ گزر گیا آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔ کراچی فائر بریگیڈ کے مطابق آگ نظارت کی گاڑیوں میں لگی، پھیل رہی ہے، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ماہرین کے مطابق نظارت […]

کراچی: تاوان طلب کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: تاوان طلب کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

کراچی……کراچی کے علاقے غریب آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے تاوان کی رقم طلب کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ غریب آباد کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔کارروائی کے دوران پاکستان بازار تھانے کے اے ایس آئی اکرم کو گرفتار […]

کراچی:این ای ڈی یونیورسٹی میں2 طلباتنظیموں میں تصادم

کراچی:این ای ڈی یونیورسٹی میں2 طلباتنظیموں میں تصادم

کراچی……کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں2 طلبا تنظیموں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم بک فیئر کے دوران ہوا ہے۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ طلبا تنظیم کو یونیورسٹی انتظامیہ نے بک فیئرلگانے کی اجازت نہیں دی تھی،زخمی ہونے […]

کراچی میں گٹرابلنا اور پا نی کی لائنیں پھٹنا سازش ہے،پیپلزپارٹی

کراچی میں گٹرابلنا اور پا نی کی لائنیں پھٹنا سازش ہے،پیپلزپارٹی

کراچی…….پیپلز پارٹی نے کہا کہ کراچی میں گٹرابلنا اور پا نی کی لائنیں پھٹنا سازش ہے،،مخالفین جان بوجھ کر صورت حال کو خراب کر رہے ہیں۔ کراچی کی بڑی شاہراہوں پر گٹر ابلنا اور پانی کی لائنیں پھٹنا معمول بن گیاہے، جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر بیماریوں میں اضافہ کرنے لگے ہیں ،کراچی میں […]

اختیارات نہ ملے تو چھین لیں گے، نامزد میئر کراچی وسیم اختر

اختیارات نہ ملے تو چھین لیں گے، نامزد میئر کراچی وسیم اختر

کراچی…….کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہربلدیاتی انتخابی شیڈول میں تاخیر کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا۔نامزد مئیرکراچی کہتے ہیں کہ اگر اختیارات نہ ملے تو اختیارات چھین لیں گے۔ کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر مئیر کے اختیارات اور بلدیاتی سیٹ اپ میں تاخیر کے خلاف ایم کیوایم نے احتجاجی […]

شخصی ضمانت پر رہا ہونے والا ملزم شفیق گھر سے فرار ہوگیا

شخصی ضمانت پر رہا ہونے والا ملزم شفیق گھر سے فرار ہوگیا

کراچی….کراچی کے شہری پر ٹریفک پولیس کے تشدد کی اصل وجہ تو گزشتہ روز ہی سامنے آگئی تھی، مزید سی سی ٹی وی فوٹیج نے واقعے کا بھانڈا بھی پھوڑ ڈالا، شخصی ضمانت پر رہا ہونے والا ملزم شفیق عدالت میں پیشی سے پہلے ہی رفو چکر ہوگیا۔ پیر کے روز ٹریفک اہلکاروں سے گتھم […]

چائنا کٹنگ کیس،نیب کے تفتیشی افسر 18 جنوری کو طلب

چائنا کٹنگ کیس،نیب کے تفتیشی افسر 18 جنوری کو طلب

کراچی……سندھ ہائیکورٹ نے چائنا کٹنگ کے الزام میں گرفتار کے ڈی اے کے افسران کی درخواست ضمانت پر کارروائی کے لیے نیب کے تفتیشی افسر کو 18 جنوری کو طلب کرلیا۔ چائنا کٹنگ کے الزام میں گرفتار کے ڈی اے افسران کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ ملزمان میں ڈائریکٹر عبدالقوی ،ایڈیشنل […]