counter easy hit

اسلام آباد

حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، سلمان اکرم

حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، سلمان اکرم

پاناما کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، نواز شریف کا فلیٹس سے تعلق نہیں، میاں شریف مرحوم کا ٹرائل ہو رہا ہے،الزام منی لانڈرنگ کا ہے،تعین اس مقدمے میں نہیں ہو سکتا۔ […]

امریکی اقدامات سے دہشتگردی کے متاثرین متاثر ہونگے، چودھری نثار

امریکی اقدامات سے دہشتگردی کے متاثرین متاثر ہونگے، چودھری نثار

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے اقدامات سے دہشت گرد نہیں ، دہشت گردی کے متاثرین متاثر ہوں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے موقع پر چودھری نثار نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کے […]

حکومت اور اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ آرائی نہ کرنے پر اتفاق

حکومت اور اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ آرائی نہ کرنے پر اتفاق

قومی اسمبلی اجلاس اجلاس کے دوران ایوان میں ہوئی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے۔ اتفاق ہوگیا حکومت اور حزب اختلاف میں اس بات پر اتفاق ہوگیا کہ وقفہ سوالات کے بعد اپوزیشن ارکان پوائنٹ آف آرڈر پر بات کریں گے۔ونوں میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ […]

مری میں شدید سردی کی لہر برقرار،استور میں برفباری

مری میں شدید سردی کی لہر برقرار،استور میں برفباری

مری میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے ،ٹھنڈے ٹھنڈے موسم کو انجوائے کرنے لوگوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار کا رخ کرلیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ استورشہر میں بوندا باندی ،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ملک کے بالائی […]

نوشہرہ میں فائرنگ، ماں اور 2 بچے جاں بحق، ملزم گرفتار

نوشہرہ میں فائرنگ، ماں اور 2 بچے جاں بحق، ملزم گرفتار

نوشہرہ میں کھیل کے دوران بچوں کی لڑائی میں بڑے لڑپڑے،مخالفین کی فائرنگ سے ماں اور اس کے دو بچے جاں بحق ہو گئے ، ایک ملزم کو گر فتارکرلیا گیا جبکہ چارفرار ہوگئے۔واقعہ گزشتہ رات نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ بیسود میں پیش آیا جہاں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچے لڑے تو بڑے […]

وزیراعلیٰ سندھ کی جاری تعمیراتی کام تیزکرنے کی ہدایات

وزیراعلیٰ سندھ کی جاری تعمیراتی کام تیزکرنے کی ہدایات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کا اچانک دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں جائز ہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ عوام سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے شدید مشکلات میں ہیں۔جولائی میں یونیورسٹی سے صفورا گوٹھ تک سڑک مکمل کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]

گورانو ڈیم کی تعمیر کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج جاری

گورانو ڈیم کی تعمیر کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج جاری

تھر کول ایریا میں کوئلے کی کھدائی کے دوران زہریلے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے 28 سو ایکڑ پر گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف متاثرہ دیہاتیوں کا اسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے مسلسل 101ویں روز بھی احتجاج جاری ہے ۔متاثرہ دیہاتیوں نے20 اکتوبر سے ڈیم کی تعمیر کے خلاف اسلام کوٹ پریس […]

لاپتا بلاگر عاصم سعید بھی لوٹ آئے

لاپتا بلاگر عاصم سعید بھی لوٹ آئے

ایک اورلاپتا بلاگر عاصم سعید بھی گھر واپس آگئے، اہل خانہ نے ان کی واپسی کی تصدیق کردی ہے۔بلاگرعاصم سعید4جنوری سے لاپتا تھے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق عاصم سعید کی بہن کا کہنا ہے کہ عاصم سعید بخیریت واپس آگئے ہیں، ان کی واپسی پر ہم بہت خوش ہیں اورخدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔واضح […]

راولپنڈی ، نامعلوم افراد 6 سالہ بچی کو آگ لگا کرفرار

راولپنڈی ، نامعلوم افراد 6 سالہ بچی کو آگ لگا کرفرار

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں نامعلوم افراد گھرکے باہر6 سال کی بچی کو آگ لگا کرفرارہوگئے ۔ متاثرہ بچی کے گھروالوں کا کہنا ہے کہ6 سالہ ارم گھرسے چیز لینے نکلی تھی کہ 5 نامعلوم افراد نے پیٹرول پھینک کرجلادیا۔بچی کی دادی کے مطابق ارم کا والد مزدور ہے، بچی رات سے ہولی فیملی […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق جمشید ٹاؤن، لیاری، نیو کراچی، ملیر اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کارندے اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے دہشت […]

لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں ہمت نہیں کہ کچھ پوچھ سکیں، رضا ربانی

لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں ہمت نہیں کہ کچھ پوچھ سکیں، رضا ربانی

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں یہ ہمت نہیں کہ پوچھ سکیں قانون کے تحت ان پرمقدمہ کیوں نہیں چلایا جاتا، لوگوں پر اتنا خوف طاری کیا جا رہا کہ وہ اپنے سائے سے خوفزدہ رہیں ۔ اسلام آباد میں پروین شاکر کے شعری مجموعہ خوشبوکی 39ویں […]

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔الیکشن کمیشن کو تفصیلات جمع نہ کرانےوالوں کی رکنیت کی منسوخی کا اختیار دینے کی تجویزدے دی گئی۔ تفصیلات فراہم نہ کرنے والے سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کی تجاویز انتخابی قوانین کے مسودہ 2017 میں دی گئی ہیں۔الیکشن […]

لاپتا ہونے والے بلاگر سلمان حیدر واپس پہنچ گئے

لاپتا ہونے والے بلاگر سلمان حیدر واپس پہنچ گئے

اسلام آباد سے لاپتاہونےوالےبلاگرسلمان حیدرواپس پہنچ گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان حیدر گزشتہ رات واپس پہنچےہیں اور ان کی حالت بہتر ہے۔ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر،شاعر اور انسانی حقوق کےکارکن سلمان حیدر 6 جنوری کو بنی گالہ سے لاپتا ہوئے تھے اور 21 ویں روز واپس پہنچ گئے۔اغوا کے […]

عمران خان دھونس،بلیک میلنگ کی سیاست کرتے ہیں، انوشے رحمان

عمران خان دھونس،بلیک میلنگ کی سیاست کرتے ہیں، انوشے رحمان

مسلم لیگ ن کی رہنما انوشے رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان صرف دھونس اوربلیک میلنگ کی سیاست کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا کہ اسحاق ڈارکااعترافی بیان عدالتوں نے ردی کی ٹوکری قراردیا تھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پہلے نوازشریف پھران کی […]

حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی، اسپیکر

حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی، اسپیکر

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار کون ہے؟اور پیچھےسےآکرشہریارآفریدی کوتھپڑ کس نے مارا تھا؟ اس کا تعین نہیں ہوسکا۔اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پہل کس نے کی اس پر جاتے تو منطقی انجام تک نہ پہنچتے ،حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی ، اراکین کو کہا ہے کہ اگر […]

حج اسکینڈل، مرکزی کردار احمد فیض کو 30 سال قید کی سزا

حج اسکینڈل، مرکزی کردار احمد فیض کو 30 سال قید کی سزا

حج کرپشن کیس میں آخری ملزم کو بھی سزا سنا دی گئی ، نامزد ملزم فیض احمد کو تیس سال قیدجبکہ 4 کروڑ5لاکھ 30 ہزار 650 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے حج کرپشن کیس کا فیصلہ سنا یاجس میں فیض احمد کو نامزد ملزم ٹھہرا یا گیا تھا […]

عمران خان کی حالت مسترد شدہ شخص کی سی ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان کی حالت مسترد شدہ شخص کی سی ہے، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کے مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص کی ذہنی حالت پرصرف افسوس ہی کیاجاسکتا ہے، عمران خان کی حالت مایوس اور مسترد شخص کی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پر پہلے الزام لگایا اور […]

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب سپریم کورٹ میں پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔وزیراعظم کے وکیل نےجائیداد کی تقسیم اور تحائف کی تفصیل جمع کرانے کے لیے عدالت سے پیر تک کی مہلت مانگ لی۔اسحاق ڈار کے وکیل شاہد حامد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ […]

کل جو اسمبلی میں ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان

کل جو اسمبلی میں ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کو جمہوریت کی کوئی تمیزنہیں ہے،کل جو اسمبلی میں ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں۔ ایسی اسمبلی کا کیا فائدہ، اسے بند کردیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے اسمبلی میں جانے کے لیے کہا […]

اسلام آباد: گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکا، 5 افراد زخمی

اسلام آباد: گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکا، 5 افراد زخمی

اسلام آباد میں گیس کی لیکج کی وجہ سے ایک اور گھر میں دھماکا ہوا ہے۔ پی ڈبلیو ڈی میں واقع گھرمیں دھماکے کے باعث 5افراد زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد میں دو ہفتوں کے دوران گیس لیکج کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ Post […]

اے پی این ایس کا ایک چینل پر نفرت کے پرچار پر اظہارِ تشویش

اے پی این ایس کا ایک چینل پر نفرت کے پرچار پر اظہارِ تشویش

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے ایک چینل پر صحافیوں ،اشاعتی اداروں اور نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے خلاف بے بنیاد الزامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک چینل پر تسلسل کے ساتھ نفرت کے پرچار پر تشویش ہے جہاں بے ہودہ زبان […]