counter easy hit

نوشہرہ میں فائرنگ، ماں اور 2 بچے جاں بحق، ملزم گرفتار

Firing, incident, in, Naushehra, Mother, and, 2, children, diedنوشہرہ میں کھیل کے دوران بچوں کی لڑائی میں بڑے لڑپڑے،مخالفین کی فائرنگ سے ماں اور اس کے دو بچے جاں بحق ہو گئے ، ایک ملزم کو گر فتارکرلیا گیا جبکہ چارفرار ہوگئے۔واقعہ گزشتہ رات نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ بیسود میں پیش آیا جہاں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچے لڑے تو بڑے بھی لڑائی میں شامل ہوگئے، مخالفین نے فائرنگ کرکے ماں اور دوبچوں کو قتل کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیاہے جبکہ دیگر چار ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website