counter easy hit

narrow

کھوکھر برادران کیخلاف گھیرا مزید تنگ ۔

کھوکھر برادران کیخلاف گھیرا مزید تنگ ۔

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ ایکسائز سے کھوکھر برادران اور ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں، ٹیکس ادائیگی اور گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور محمد اصغر نے ڈی جی ایکسائز پنجاب اکرم اشرف گوندل کو کھوکھر برادران کی جائیدادوں سے متعلق مراسلہ بھجوایا ہے جس پر ڈی جی […]

گھریلو حالات سے تنگ باپ کی 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی

گھریلو حالات سے تنگ باپ کی 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی

شیخو پورہ: مانانوالہ میں سرفراز نامی شخص نے گھریلو حالات سے تنگ ہوکر 3 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ کے کوٹ کاہلواں گاؤں کے رہائشی سرفراز نے گھریلوحالات سے تنگ ہوکر ناصرف خود موت کو گلے لگا لیا بلکہ اپنے 3 معصوم بچوں کو بھی موت کے منہ میں دھکیل دیا۔ پولیس حکام […]

شریف خاندان کا احتساب کرنے والوں پر زمین تنگ کردیں گے، سینیٹر نہال ہاشمی کی دھمکی

شریف خاندان کا احتساب کرنے والوں پر زمین تنگ کردیں گے، سینیٹر نہال ہاشمی کی دھمکی

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی ویڈیو افشا ہوگئی جس میں وہ شریف خاندان کا احتساب کرنے والوں اور ان کے بچوں پر پاکستان کی زمین تنگ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کی 28 مئی کو کی گئی ایک تقریر کی […]

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔الیکشن کمیشن کو تفصیلات جمع نہ کرانےوالوں کی رکنیت کی منسوخی کا اختیار دینے کی تجویزدے دی گئی۔ تفصیلات فراہم نہ کرنے والے سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کی تجاویز انتخابی قوانین کے مسودہ 2017 میں دی گئی ہیں۔الیکشن […]

زیادہ ٹی وی دیکھنا، نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھنے لگے

زیادہ ٹی وی دیکھنا، نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھنے لگے

ضرورت سے زیادہ ٹی وی دیکھنے والے نوجوان منفی اور جارحانہ رویوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں واشنگٹن : حد سے زیادہ ٹی وی دیکھنے سے نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھ سکتے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں کہی گئی ہے ۔ اس […]

سعودی عرب کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں

سعودی عرب کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب نے یمن میںحوثی باغیوں کی بغاوت کچلنے کیلئے”فیصلہ کن طوفان” نامی آپریشن شروع کر رکھاہے اور سعودیہ کی قیادت میں امارات، کویت ، بحرین اور مراکش کے جنگی طیارے اس آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ سعودی عرب کو پاکستان ، ترکی، مصر، اردن اور سوڈان کی بھی […]