counter easy hit

اسلام آباد

جسٹس عظمت کی علالت: پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

جسٹس عظمت کی علالت: پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

جسٹس عظمت سعید شیخ کی علالت کے باعث سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ جسٹس آصف کھوسہ نے دوران سماعت بتایا کہ بنچ کےرکن جسٹس عظمت سعید کو گزشتہ روز طبیعت ناسازہونے پر اسپتال لے جایاگیا تھا،جسٹس عظمت سعید کی شریان میں رکاوٹ تھی جسے دور کردیا گیا […]

عندلیب عباس کا وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے نام خط

عندلیب عباس کا وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے نام خط

تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے نام خط میں وزیراعظم کیمپ آفس جاتی امرا میں اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013کے تحت معلومات کا حصول بنیادی حق ہے۔ متن میں مزید کہا گیا ہے کہ پنجاب […]

طیبہ تشدد کیس، خرم علی اور ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں توسیع

طیبہ تشدد کیس، خرم علی اور ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں توسیع

طیبہ تشددکیس کی سماعت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم علی اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کر دی گئی۔ طیبہ تشدد کیس کی سماعت آج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد راجہ آصف محمود کی عدالت میںہوئی ۔ کیس کے اہم ملزم راجا […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 فروری کو طلب کر لیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 فروری کو طلب کر لیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 فروری کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں سیاسی اور امن امان کی صورت حال پر غور کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے ۔ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کی فیصلوں کی توثیق ہوگی اور مختلف ملکوں کے ساتھ مفاہمت کی […]

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس نے حکومت سے مستقل وزیر خارجہ کی تعیناتی اور مسئلہ کشمیر پر موثر سفارت کاری کا مطالبہ کیا ہے، کانفرنس میں حکومت کی عدم شرکت پر سراج الحق نے ناراضی کا اظہار کیا ۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس کے […]

پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس آفیسرز کو ڈی پی اوحافظ آباد سردار غیاث گل کی طرف سے انعامات

پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس آفیسرز کو ڈی پی اوحافظ آباد سردار غیاث گل کی طرف سے انعامات

پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس آفیسرز کو ڈی پی اوحافظ آباد سردار غیاث گل کی طرف سے انعامات  پنڈی بھٹیاں ڈی پی او حافظ آباد جناب ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری سے ڈاکوﺅں کا مقابلہ کرنے والے شیر جوانوں میں انعامات تقسیم کیے […]

ڈی پی او حافظ آباد کی زیر نگرانی پنڈی بھٹیاں اور گردو نواح میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری، 8اشتہاریوں سمیت32ملزمان بھاری اسلحہ سمیت گرفتار

ڈی پی او حافظ آباد کی زیر نگرانی پنڈی بھٹیاں اور گردو نواح میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری، 8اشتہاریوں سمیت32ملزمان بھاری اسلحہ سمیت گرفتار

ڈی پی او حافظ آباد کی زیر نگرانی پنڈی بھٹیاں اور گردو نواح میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری، 8اشتہاریوں سمیت32ملزمان بھاری اسلحہ سمیت گرفتار پنڈی بھٹیاں(انصر عباس سراج) ڈی پی او حافظ آباد کی براہ راست نگرانی میں ضلع بھر میں ٹارگنڈ آپریشن جاری ہے اس سلسلہ میں گزشتہ 72گھنٹوں سے جاری آپریشن میں حساس اداروں […]

حافظ سعید کی نظربندی حکومتی پالیسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

حافظ سعید کی نظربندی حکومتی پالیسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ حافظ سعید کی نظربند ی کافیصلہ حکومتی پالیسی ہے، پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا،ہم کسی سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپورجواب دیا جائے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت […]

عمران خان نے عدالت میں کہا ہمارا کام الزام لگانا ہے، سلمان اکرم

عمران خان نے عدالت میں کہا ہمارا کام الزام لگانا ہے، سلمان اکرم

حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے پاناما کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے عدالت میں کہہ دیا ہمارا کام الزام لگانا ہے، ان کی جانب سے کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا، اگر حسین نواز کچھ چھپا رہے ہوں تو کیا اس کی سزا وزیراعظم کو دی جا سکتی […]

طیبہ تشدد کیس: ٹرائل کورٹ کے ججز سے جواب طلب

طیبہ تشدد کیس: ٹرائل کورٹ کے ججز سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس سے متعلق ٹرائل کورٹ کے ججز عطا ربانی اور راجہ آصف سے جواب طلب کرلیا، سابق جج کی اہلیہ ماہین ظفر براہ راست تشدد کی ذمہ دار قرار دے دی گئیں،پولیس نے حتمی چالان تیار کرلیا۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی […]

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جاری ہے۔سماعت میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرنہ کیے جانے کا ریکارڈ پیش کیا گیا ہے۔ پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کررہاہے۔ […]

تین دن بہت اہم ہیں، شیخ رشید

تین دن بہت اہم ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ تین دن بہت اہم ہیں،جس چیزکاباہرشورتھا لیکن ابھی تک کوئی دستاویزعدالت میں پیش نہیں کی گئی۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے پاناما لیکس کی سماعت شروع ہونے سے قبل عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 58 سوالات کا ابھی تک جواب […]

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ،اس موقع پر ان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمود عباس صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ فلسطینی صدر اور وزیر اعظم نوازشریف اسلام آبادمیں فلسطین کےنئےسفارتخانےکاافتتاح کریںگے،فلسطینی صدر محمود عباس […]

سن 1993 سے 96 میں لندن فلیٹس کا مالک کون تھا؟ عدالت

سن 1993 سے 96 میں لندن فلیٹس کا مالک کون تھا؟ عدالت

پاناما کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے حسین نواز کے وکیل سے سوال کیا کہ1993 سے 96 میں لندن فلیٹس کا مالک کون تھا اور لندن فلیٹس کےلیے سرمایہ کہاں سے آیا۔ شریف فیملی کے بچے وہاں کیسے رہ رہے تھے؟ وزیر اعظم کے بیٹوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کو […]

صدر مملکت کے گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط

صدر مملکت کے گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط

صدر مملکت ممنون حسین نے چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر سمری کی منظوری دی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

شریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کا ریکارڈ پیش

شریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کا ریکارڈ پیش

وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے شریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کا ریکارڈ پیش کردیا جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نیب نے عدالت کے حکم پر اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ عدالت میں پیش کیا۔ نیب ، اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی نے شریف فیملی کے خلاف […]

اسحاق ڈار کی معافی ہے یا نہیں یہ معاملے طے ہونا ہے، فواد چوہدری

اسحاق ڈار کی معافی ہے یا نہیں یہ معاملے طے ہونا ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنمافواد چوہدری کہتے ہیں کہ ڈار صاحب معافی پر چل رہے ہیں تو ان کی اہلیت بطور سینیٹر ختم ہو جاتی ہے، اسحاق ڈارکی معافی ہے یا نہیں یہ معاملے طے ہونا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اصل منی ٹریل اسحاق ڈارکا ہے،اسحاق […]

سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی، شیخ رشید

سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پندرہ بیس دن کے اندر اندر فیصلہ آجائے گا،سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی۔ میڈیاسے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جیسےجیسے پاناما کیس آگےجارہاہے شریف فیملی اپنےبیانات کوبدل رہی ہے، یہ جو مرضی کرلیں جھوٹ ان […]

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج ہو گا، اسپیکر کی طرف سے بلائے گئے اجلاس سے پہلے اپوزیشن آپس میں مشاورت کرے گی۔ اسپیکر نے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس 26 جنوری کو ایوان میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر بلایا ہے، اجلاس سے پہلے اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس […]

شریف خاندان کااصل منی ٹریل اسحاق ڈار کے اعترافی بیان میں ہے، عمران

شریف خاندان کااصل منی ٹریل اسحاق ڈار کے اعترافی بیان میں ہے، عمران

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کا اصل منی ٹریل اسحاق ڈا ر کے اعترافی بیان میں ہے ، منی لانڈرنگ کرنے والا آج اسٹیٹ بینک میں نمبر ٹو بنا بیٹھا ہے نواز شریف کے لگائے ہوئے چیئرمین نیب نے اسحاق ڈار کو بری کیا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت […]