counter easy hit

villagers

پی ٹی آئی کیلیے ووٹ مانگنے والے تین جعلسازوں کوگاؤں والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

پی ٹی آئی کیلیے ووٹ مانگنے والے تین جعلسازوں کوگاؤں والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

رینالہ خورد: مبینہ طور پر حساس ادارے کے افسر بن کر پی ٹی آئی کیلیے ووٹ مانگنے والے تین جعلسازوں کوگاؤں والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، ایک فرار ہو گیا۔ چار افراد حافظ جاب حسین، محمد سعید کمبوہ، ملک عامر اور ایک نامعلوم نواحی گاؤں 4 جی ڈی اے اور مسلم لیگ […]

اٹک سے بڑی خبر : متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے لیے ووٹ مانگنے والے امام مسجد کے ساتھ گاؤں کے لوگوں نے کیا کارروائی ڈال دی ؟ جانیے

اٹک سے بڑی خبر : متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے لیے ووٹ مانگنے والے امام مسجد کے ساتھ گاؤں کے لوگوں نے کیا کارروائی ڈال دی ؟ جانیے

حضرو; حلقہ پی پی 2 کیلئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار قاضی احمد اکبر کے گاؤں جتیال کی مسجد کے امام کو ایم ایم اے کیلئے ووٹ مانگنے پر گاؤں بدر کر دیا گیا۔ مولانا سیف الرحمٰن نے اپنی تقرر میں دیندار قیادت اور علما کے نمائندوں کو ووٹ دینے کی گزارش جبکہ پی […]

فرانس کے گوالوں کی سالانہ ہجرت، سجی سنوری گائیں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

فرانس کے گوالوں کی سالانہ ہجرت، سجی سنوری گائیں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

پیرس: فرانس کے جنوبی علاقوں میں گائے پالنے والوں کی سالانہ ہجرت، مویشیوں کے سینگوں پر رنگ برنگ نقلی پھول، اور گلے میں بندھی گھنٹیوں کا سریلا شور سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتا ہے۔موسم سرما کے رخصت ہونے پر سرسبز چراگاہوں کی تلاش میں گوالے ہجرت کرتے ہیں، یہ موقع لوگوں اور […]

نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ، دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری

نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ، دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ، دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری دیدی۔ جس کے تحت دیہی اور پسماندہ علاقوں میں 200 ڈاک خانوں میں شناختی کارڈ کی سہولت فراہم  اب ڈاک خانوں میں بھی شناختی کارڈ بنیں گے۔دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری ہے […]

گورانو ڈیم کی تعمیر کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج جاری

گورانو ڈیم کی تعمیر کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج جاری

تھر کول ایریا میں کوئلے کی کھدائی کے دوران زہریلے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے 28 سو ایکڑ پر گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف متاثرہ دیہاتیوں کا اسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے مسلسل 101ویں روز بھی احتجاج جاری ہے ۔متاثرہ دیہاتیوں نے20 اکتوبر سے ڈیم کی تعمیر کے خلاف اسلام کوٹ پریس […]