counter easy hit

اسلام آباد

وفاقی کابینہ ،افغان مہاجرین کی واپسی پالیسی کی منظوری

وفاقی کابینہ ،افغان مہاجرین کی واپسی پالیسی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے افغان مہاجرین کی واپسی پالیسی کی منظوری دے دی۔براہ راست انتخابات میں ہر جماعت پر خواتین کے لیے پانچ فیصد لازمی کوٹے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میںانتخابی اصلاحات اوراحتساب کمیشن سمیت بتیس نکاتی ایجنڈا پر […]

وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ظفر اقبال گرفتار

وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ظفر اقبال گرفتار

وفاقی اردو یونی ورسٹی کراچی کے سابق وائس چانسلر ظفر اقبال کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق ظفر اقبال کو گزشتہ رات کراچی ایئر پورٹ پر نیب نے گرفتار کیا تھا،ان کے خلاف نیب لاہور میں انکوئری جاری ہے۔ ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ ظفراقبال پرکروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے،ملزم […]

عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر تا حکم ثانی پابندی

عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر تا حکم ثانی پابندی

سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکرعامر لیاقت کے پروگرام پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ حکم کے باوجود پروگرام دکھا یا گیا تو توہین عدالت ہوگی۔حکم کی خلاف ورزی پر چینل انتظامیہ، اینکر کیخلاف کارروائی ہوگی۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے پیمرا […]

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح

وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا۔ اپ گریشن کے بعد جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مل بن گئی۔ اپ گریڈیشن کے بعد براس مل فیکٹری کی پیداواری صلاحیت 8 ہزار سے بڑھ کر 24 ہزار میٹرک ٹن ہوگئی ہے۔ قبل ازیں پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ […]

پاناما کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوگی

پاناما کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوگی

سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کے مکمل صحت یاب نہ ہونے کے باعث پاناما پیپرز لیکس کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوسکے گی ۔ ڈاکٹرز کی جانب سے جسٹس عظمت سعید کو مزید آرام کی ہدایت کے بعد کیس کی سماعت کرنے والا پانچ رکنی بینچ اسلام آباد میں دستیاب نہیں ہو […]

تیمور ریاض قتل: دوسرے ملزم کانسٹیبل نے بھی گرفتاری دے دی

تیمور ریاض قتل: دوسرے ملزم کانسٹیبل نے بھی گرفتاری دے دی

اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی ناکہ پر نوجوان تیمور ریاض قتل کیس کے دوسرے ملزم پولیس اہلکار نے بھی گرفتاری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سبزی منڈی ناکے پر تیمور فائرنگ قتل کیس کے ملزم کانسٹیبل طارق نے گرفتاری دے دی ہے۔ ملزم طارق نے تھانہ سبزی منڈی میں پیش ہو کر […]

سید علی گیلانی نے بھارتی مذاکرات کو ڈراما قراردے دیا

سید علی گیلانی نے بھارتی مذاکرات کو ڈراما قراردے دیا

کشمیر یوں کی جدوجہد کی مسلسل حمایت کرنے پر حریت رہنماؤں نے پاکستانی حکومت، عوام اور پاک فوج سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت گزشتہ 7 دہائیوں سے مذاکرات کا ڈرامہ رچا رہاہے لیکن زمینی حقائق جوں کے توں ہیں۔ سعودی عرب کے اخبار کو دیئے گئے انٹرویو […]

چترال ، برفانی تودے گرنے سے 15 افراد جاں بحق

چترال ، برفانی تودے گرنے سے 15 افراد جاں بحق

چترال کے دو علاقوں میں برفانی تودے آبادی پر آ گرے جس کے باعث 15افراد جاں بحق ، 10 زخمی ہوگئے ۔ دس مکانات اور ایک سیکورٹی چیک پوسٹ ملیا میٹ ہوگئی ۔ شدید برفباری سے راستے بند ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق […]

کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ: کاہان کے علاقے سوراپ میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔ترجمان ایف سی کے […]

حکومت قطر کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں، سفیر مبارک المنصوری

حکومت قطر کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں، سفیر مبارک المنصوری

اسلام آباد: پاکستان میں قطر کے سفیر سقربن مبارک المنصوری کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کے خطوط ان کے ذاتی ہوسکتے ہیں، قطری حکومت کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں۔ قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری نے کہا کہ پاناما کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور قطر کسی ملک کے اندرونی معاملات میں […]

بگ تھری کے مضبوط قلعے میں شگاف پڑ گئے

بگ تھری کے مضبوط قلعے میں شگاف پڑ گئے

آئی سی سی ورکنگ کمیٹی نے بگ تھری کے خاتمے کیلیے جو سفارشات تیار کی تھی گزشتہ روز ممبرزکی ووٹنگ سے ان پر اتفاق کرلیا گیا تاہم 3 بڑوں کی اجارہ داری ختم ہونے کے بعد تمام ملکوں کو برابری کا حق حاصل ہوگا۔ دوسری جانب آئی سی سی پریس ریلیزمیں بتایا گیا کہ اس […]

پی ٹی آئی نے شاہد آفریدی کو فاٹا آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا

پی ٹی آئی نے شاہد آفریدی کو فاٹا آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے صدر فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن شاہد خان آفریدی کو فاٹا آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکریٹری مقررکردیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیرترین اور فاٹا کے چیف آرگنائزر دوست محمد محسود نے شاہد آفریدی کی تقرری کااعلامیہ جاری کردیا۔دوسری جانب شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کی قیادت کا اعتماد پر شکریہ ادا […]

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے سپریم کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے،عدالتی افسران قانون پر اپنی گرفت مضبوط بنائیں۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثارنے کہا کہ جج صاحبان کو حق حاصل نہیں کہ وہ صوابدید پر فیصلے […]

اسلام آباد: جاں بحق نوجوان کے ورثا کا احتجاج ختم

اسلام آباد: جاں بحق نوجوان کے ورثا کا احتجاج ختم

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کے ورثا نے احتجاج ختم کردیا، سڑک سے لاش اٹھاکر لے گئے ، پولیس نے کل تک ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین نے مشتعل ہوکرفائرنگ […]

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیاروں اور ہیلی کاپٹر پر سیر کرنے والے سڑک کی اہمیت کیا جانیں، آج لوگ اپنی آنکھوں سے ایک نیا پاکستان تعمیر ہوتا دیکھ رہے ہیں،ان شاء اللہ 2018 تک تمام وعدے پورے ہوں […]

اسلام آباد: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

اسلام آباد: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اشارے کے باوجود کار نہ روکنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی جس کے باعث نوجوان جاں بحق ہو گیاتاہم کار میں سوار لڑکی محفوظ رہی اورپولیس اہلکار فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اہلکارنےناکے پرگاڑی کورکنےکااشارہ کیا مگر تیمور نامی […]

سی 130 طیارے سے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر غلط قرار

سی 130 طیارے سے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر غلط قرار

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ امیر قطر کوگھوڑا تحفے میں دینے کی خبر بے بنیاد ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ سی130طیارے کے ذریعے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر من گھڑت ہے، غلط خبر کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

کشمیر کمیٹی کے پاس زیادہ اختیارات نہیں، فضل الرحمان

کشمیر کمیٹی کے پاس زیادہ اختیارات نہیں، فضل الرحمان

چیئر مین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر کمیٹی کے پاس اتنے اختیارات نہیں ہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، پانچ فروری کو اقوام متحدہ کے اسلام آباد دفتر میں مسئلہ کشمیر پر احتجاجی یادداشت پیش کی جائے گی۔ اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں انہوں نے […]

وزیر داخلہ کا بلاگروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس

وزیر داخلہ کا بلاگروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے ایف آئی اےکی جانب سے بلاگرز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا یہ کیسےممکن ہے کہ ایف آئی اے تفتیش کے بغیر کسی کےخلاف مقدمہ درج کرلے، بلاگرز اور ان کے خاندان والے کئی […]

امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، چوہدری نثار

امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، ہر داڑھی والے مرد اور حجاب والی عورت کو ممکنہ دہشت گرد نہیں سمجھنا چاہیے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ مغرب اور جنوبی […]

بلاگر سلمان حیدر کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا، ایف آئی اے

بلاگر سلمان حیدر کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ بلاگر سلمان حیدر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلمان حیدر کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست موصول ہوئی ہے ، درخواست احتشام نامی شخص نے گزشتہ روز دائر کی […]