counter easy hit

راولپنڈی ، نامعلوم افراد 6 سالہ بچی کو آگ لگا کرفرار

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں نامعلوم افراد گھرکے باہر6 سال کی بچی کو آگ لگا کرفرارہوگئے ۔

6, year, girl, burned, in, Dhoke, Ratta, Amral, Rwpمتاثرہ بچی کے گھروالوں کا کہنا ہے کہ6 سالہ ارم گھرسے چیز لینے نکلی تھی کہ 5 نامعلوم افراد نے پیٹرول پھینک کرجلادیا۔بچی کی دادی کے مطابق ارم کا والد مزدور ہے، بچی رات سے ہولی فیملی اسپتال میں ہے۔ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو کسی نے بھی واقعے کا نہیں بتایا ، جب تک کوئی شخص پولیس کو نہ بتائے کارروائی کیسے کریں گے ۔اسپتال ذرائع کے مطابق بچی کی ٹانگیں اور چہرہ جھلس گیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website