counter easy hit

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

001ترجمان رینجرز کے مطابق جمشید ٹاؤن، لیاری، نیو کراچی، ملیر اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔

گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کارندے اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے دہشت گرد شامل ہیں ۔ ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website