counter easy hit

MPs

ترجمان دفتر خارجہ, برطانوی پارلیمان میں مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ

ترجمان دفتر خارجہ, برطانوی پارلیمان میں مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ آزاد آوازیں بھارتی حکام کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے 26 جنوری کے مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر برطانوی پارلیمان میں ایم پیز کی طرف سے کشمیریوں کے حق اور […]

مقبوضہ کشمیر کے حالات پر برطانوی پارلیمان نے بھارتی دعوئوں کی قلعی کھول دی، پی ڈی ایم قیادت میں اختلافات کے باعث لانگ مارچ کی تاریخ کا تعین نہیں ہوسکا، وزیرخارجہ

مقبوضہ کشمیر کے حالات پر برطانوی پارلیمان نے بھارتی دعوئوں کی قلعی کھول دی، پی ڈی ایم قیادت میں اختلافات کے باعث لانگ مارچ کی تاریخ کا تعین نہیں ہوسکا، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت دنیا کو یہ تاثر دے رہا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالات معمول پر آ چکے ہیں جبکہ برطانوی پارلیمنٹیرینز نے بھارت کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ مقبوضہ کشمیر عالمی سطح پر متنازعہ مسئلہ ہے جس پر سلامتی کونسل کی بہت سی قراردادیں موجود ہیں، برطانوی […]

بریکنگ نیوز: پاکستانی سیاست افسردہ ۔۔۔۔۔ نامور سیاستدان اور معروف رکن اسمبلی انتقال کر گئے

بریکنگ نیوز: پاکستانی سیاست افسردہ ۔۔۔۔۔ نامور سیاستدان اور معروف رکن اسمبلی انتقال کر گئے

کراچی(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے دادو سے رکن سندھ اسمبلی سید غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے, غلام شاہ جیلانی وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے قریبی رشتہ دار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دادو سے رکن سندھ اسمبلی سید غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے، پی ایس 86 تحصیل جوہی کے ایم پی ای سید غلام شاہ جیلانی […]

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف بغاوت، ایم پیز کا گروپ میدان میں آگیا

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف بغاوت، ایم پیز کا گروپ میدان میں آگیا

خیبر پختونخوا حکومت میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف ایک مرتبہ پھر بغاوت شروع ہوگئی ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم و تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عاطف خان اور سینئر وزیر شہرام خان ترکئی متعدد ایم پیز کا گروپ بنا کر وزیر اعلیٰ کیخلاف میدان میں نکل آئے ہیں جبکہ گروپ نے پارٹی چیئرمین عمران […]

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔الیکشن کمیشن کو تفصیلات جمع نہ کرانےوالوں کی رکنیت کی منسوخی کا اختیار دینے کی تجویزدے دی گئی۔ تفصیلات فراہم نہ کرنے والے سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کی تجاویز انتخابی قوانین کے مسودہ 2017 میں دی گئی ہیں۔الیکشن […]

پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول

پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ان کے بینک اکائونٹس میں 10،10کروڑ روپے منتقلی کی رسیدیں ملی ہیں، جو ابتدائی تحقیق میں جعلی ثابت ہوئیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ،اسپیکر ایاز صادق کو چیمبرز کے پتے پر جبکہ رضا […]

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد: ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اب تک 348 ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں جب کہ الیکشن کمیشن اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت آج معطل کردے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو ہدایت کی […]