By Yesurdu on March 22, 2016 اغوا کی کوشش گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) گیارہ سالہ طالب علم کے اغوا کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی ،ملزم پولیس کے حوالے ،تفصیل کے مطابق محلہ اسلام پورہ کا رہائش چوتھی جماعت کا طالب علم عرفان علی ولد قربان علی بٹ کیک خرید کر گورمے بیکرز سے باہر نکلا تو ایک ہٹے کٹے ملزم نے اسکا پیچھا […]
By Yesurdu on March 22, 2016 ذکا محی الدین ڈار گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)جنرل کونسلر وارڈ 6 ذکا محی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان سے محبت کر نے والوں کا گلدستہ ہے اس کے قائدین اور کارکنوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی کے لیے نمایاں کردار ادا کیاہے ماضی میں دفاع پاکستان کو مضبوط بنانے کے […]
By Yesurdu on March 22, 2016 اظفر ریاض چوہدری گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے راہنما اظفر ریاض چوہدری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ہر طرف کرپشن کا راج ہے،حکمرانوں نے سیاست کو دولت کا کھیل بنا دیا ہے جس کی وجہ سے عام آدمی الیکشن میں حصہ لینے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا ، تحریک انصاف ملک […]
By Yesurdu on March 22, 2016 راجہ نعیم نواز گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی سرائے عالمگیر کے راہنما راجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم تشکیل پاکستان کے بعد ہم تکمیل پاکستان کے مشن کو بھول گیے اورجو لوگ سیاسی منظر پر آئے انہوں نے گروہی اور مفاداتی سیاست کو اپنایا اور عوام کے ووٹ کی […]
By Yesurdu on March 21, 2016 چوہدری محمد عباس گجرات

کھاریاں (جاوید وڑائچ سے)چوہدری محمد عباس بانیاں سابقہ امید وار برائے چیئرمین (ن) یو سی پنجن کسانہ آف دھڑ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارا عوام سے سیاست کا رشتہ نہیں بلکہ نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے ہمیں عوام سے صرف ووٹ لینے کی حد تک نہیں بلکہ ہما رے […]
By Yesurdu on March 20, 2016 چوہدری نعیم فضل گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ممتاز کاروباری، سماجی اور سیاسی شخصیت، پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی رہنما اور سابق امیدوار وائس چیرمین یوسی معصوم پو ر،چوہدری نعیم فضل اورانگلیڈ میں مقیم ممتاز پاکستانی نثرا د اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ،عمران خان کے جانثار چوہدری شوکت حسین آف ڈاک تہال نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا […]
By Yesurdu on March 20, 2016 تقریب کا انعقاد، گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)فاروق شہید فاؤنڈیشن سرائے عالمگیر کے زیر اہتمام مستحقین طلباء وطالبات میں وظائف تقسیم کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد، سردار ہاؤس نہر کنارے منعقد کی گئی تقریب میں خواتین و حضرات کی کثیر تعداد میں شرکت، تحصیل بھر کے90 سے زاہدمستحق طلبہ و طالبات کو تعلیمی وظائف دےئے گئے ۔ تفصیلات […]
By Yesurdu on March 20, 2016 تھڑے صفحہ ہستی سے مسمار گجرات

سرائے عالمگیر(مرزا محمد وسیم بیگ )ٹی ایم اے سرائے عالمگیر کا غریب کش آپریشن ،بااثر امراء اور تاجروں کے تخت سلامت ،غریبوں کے روزی روٹی کمانے کے ،ٹھیے اورتھڑے صفحہ ہستی سے مسمار کر دےئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے نے چند روز قبل سرائے عالمگیر میں ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کئے لئے […]
By Yesurdu on March 20, 2016 چوہدری محمد ارشد گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 114پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کہاہے مشرف کی بیرون ملک روانگی اور حکمرانوں کی پراسرار خاموشی سے محسوس ہوتاہے کہ پاکستان میں قانوصرف غریب کے لیے ہے طاقتور کو سزا دینے کی بجائے ملزم کا دفاع کرتا […]
By Yesurdu on March 20, 2016 ایس ایچ او تھانہ سٹی گجرات

سرائے عالمگیر نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے اپنے بیان میں کہاہے کہ عوام کو تحفظ دینا کسی پر احسان نہیں بلکہ میری ڈیوٹی ہے اپنی تعیناتی سے لے آج تک ایمانداری سے اپنا فرض نبھایاہے میں اپنی کوششون میں کہاں تک کامیاب ہوا ہوں اس بات کا فیصلہ علاقے کی […]
By Yesurdu on March 20, 2016 چوہدری نعمان اشرف گجرات

سرائے عالمگیر نمائندہ خصوصی) مشرف کی بیرون ملک روانگی اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ وزیر اعظم نواز یف ایک کمزور شخصیت کا نام ہے جمہوریت اور آئین کا تحفظ کرنے نہ کر سکے وہ عوام کے لیے کیا کرے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما چیر مین یو سی کریالہ […]
By Yesurdu on March 20, 2016 سیوریج ایک ماہ گجرات

گجرات(انور شیخ ) ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے شادی وال روڈ کا سیوریج ایک ماہ سے بند ہے جس کی وجہ سے علاقہ کے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے مگر ٹی ایم اے کا عملہ لمبی تان کر سو گیا ہے سیوریج کی بندش کی وجہ سے لوگوں کا […]
By Yesurdu on March 20, 2016 لالہ جی سعید اقبال مرزا گجرات

گجرات(انور شیخ سے) ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ اور اسپیشل پرسن لالہ جی سعید اقبال مرزا نے ایک بیان میں ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی کو گجرات کی تمام عدالتوں مین معذور افراد کے اانے جانے کے لیے رینپ بنوانے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈسڑکٹ […]
By Yesurdu on March 20, 2016 پولیس قوم رضا گجرات

گجرات(انور شیخ سے )ڈی پی او صاحب خداراایک نظر ادھر بھی،،پولیس قوم رضا کار 9ماہ کی تنخواہ سے محروم ہو گئے ،تنخواہ نہ ملنے پر گھروں میں فاقے آگئے ،گجرات تھانہ اے ڈوثرن،تھانہ بی ڈوثرن،تھانہ سول لائن گجرات کے سینکڑوں پولیس قومی رضاکاروں کو نو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہو سکی جس کی […]
By Yesurdu on March 20, 2016 احمد رضا گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) شادولہ روڈ پر بہنوئی کے ہاتھوں پیٹرول سے آگ لگ کر جھلسنے والا 10احمد رضا لاہور میو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے گزشتہ رات دم توڑ گیا ،تفصیل کے مطابق گزشتہ 20روز قبل محلہ رنگ پور ہ کے 22سالہ نوجوان زیشان علی نے شادولہ روڈ پر اپنی […]
By Yesurdu on March 19, 2016 شہزاداقبال انصاری گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ڈی پی ایس کی مخالفت کرنے والے آج اپنے بچوں کو ڈی پی ایس داخل کرانے آرہے ہیں، ان خیالات کا اظہارممتازمسلم لیگی راہنماء وکوارڈی نیٹرواپڈاکمیٹی شہزاداقبال انصاری نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبے عوام کیلئے ہوتے ہیں ان پرتنقیدکرنے سے پہلے سوچناچاہئے ،مخالفت برائے مخالفت کے بجائے تنقیدبرائے […]
By Yesurdu on March 19, 2016 چوہدری محمداشرف دیونہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مسلم لیگ(ن ) کے ممتازراہنماء ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری محمداشرف دیونہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوام کا معیارزندگی بلندکرنے کیلئے جامع منصوبے پرکام کررہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت شہراور دیہات کا فرق مٹانے کے منصوبے پرعمل پیراہے،سڑکوں کے جال،سکولوں،کالجوں،ہسپتالوں کی تعمیراسی سلسلے کی کڑی ہے […]
By Yesurdu on March 19, 2016 مشتاق احمدبٹ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) انجمن محی الاسلام صدیقیہ لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس مشتاق احمدبٹ کی سرپرستی میں منعقدہوا،اجلاس میں مختلف امورکا جائزہ لیاگیا،اور اتفاق رائے سے بابرشاہین بٹ کو انجمن محی الاسلام صدیقیہ لالہ موسیٰ کا کنوینئراور عبادت علی مرزا،حاجی محمدشمیم کو ڈپٹی کنوینئرمقررکیاگیا،اس موقعہ پرانجمن محی الاسلام صدیقیہ لالہ موسیٰ کو مزیدفعال اور مضبوط […]
By Yesurdu on March 19, 2016 واپسی پراغواء گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقہ محلہ قلعی گراں میں نویں کلاس کا طالبعلم ٹیوشن سنٹرسے گھرآتے ہوئے واپسی پراغواء، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ قلعی گراں لالہ موسیٰ کے رہائشی ٹھیکیدارجاویداقبال کا بیٹامحمدخاں جو پاکستان ہائی سکول لالہ موسیٰ میں نویں جماعت کا طالبعلم ہے ،گزشتہ شام ٹیوشن سنٹرحسب معمول […]
By Yesurdu on March 19, 2016 چو ہد ری خا دم حسین گجرات

کھا ریاں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) نصیر ہ تا جلا لپو ر جٹا ں روڈ پر کا ر پٹ بچھا نے کا کام شروع ہو چکا ہے یہ عوام کیلئے کو ٹلہ برادران کا تا ریخی تحفہ ہے اور خد مت کا عملی ثبو ت ہے ،ان خیا لات کا اظہار یو […]
By Yesurdu on March 19, 2016 چو ہد ری شہبا ز ہنجرا گجرات

کھا ریاں (محمدارشد چوہد ری سے ) منشیات فروش ،جرائم پیشہ عناصر کو کھا ریاں اور اس کے گردونواح کے علا قوں میں پنپنے نہیں دیں گے علا قہ کو امن کا گہوارہ بنا نے کا عز م کر رکھا ہے یہاں پر کسی جر ائم پیشہ افراد کے رہنے کی کو ئی جگہ نہیں […]
By Yesurdu on March 19, 2016 پر وفیسر ڈاکٹر اشفاق گجرات

کھا ریاں (محمد ارشدچوہد ری سے ) سر کا ر دو عالم ﷺکے نا م پر مر مٹنے والے ہمیشہ زند ہ جا وید رہتے ہیں ،غا زی صاحب کی شہا دت نے ایک با ر پھر عا شقا ن مصطفی کے ایمان میں تا زگی بخشی ہے ،وہ تا ریخ میں ہمیشہ کیلئے امر […]