counter easy hit

گجرات

صنعتی انتظامیہ کی سرپر ستی جشن بہاراں بھرپور طریقے سے 27مارچ تا یکم اپریل منایا جا رہا ہے،چوہدری ظہور

صنعتی انتظامیہ کی سرپر ستی جشن بہاراں بھرپور طریقے سے 27مارچ تا یکم اپریل منایا جا رہا ہے،چوہدری ظہور

گجرات ( صغیر احمد قمر ) چوہدری ظہور آف ( صباحت گروپ ) وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ سپورٹس بورڈ گجرات نے کہا ہے کہ صنعتی انتظامیہ کی سرپر ستی جشن بہاراں بھرپور طریقے سے 27مارچ تا یکم اپریل منایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ڈی سی او گجرات اور ڈسٹرکٹ سپورٹس […]

ایل اے 34آزاد جموں کشمیر سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ حتمی ہے،چوہدری صیام اشرف ریحانیہ

ایل اے 34آزاد جموں کشمیر سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ حتمی ہے،چوہدری صیام اشرف ریحانیہ

گجرات ( صغیر احمد قمر ) پاکستان مسلم لیگ ن کے نوجوان رہنما و چشم وچراغ ریحانیہ فیملی چوہدری صیام اشرف ریحانیہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئیے کہا کہ ایل اے 34آزاد جموں کشمیر سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ حتمی ہے انشااللہ حلقہ کے عوام اور دوست و برادری کے تعاون سے […]

الیمزان پبلک سکول میں گیارہویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا

الیمزان پبلک سکول میں گیارہویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا

گجرات ( صغیر احمد قمر )الیمزان پبلک سکول میں گیارہویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی DSPرضا اعوان ، غلام مصطفی ( چیئرمین چناب گروپ آف کالجز) اورڈاکٹر افضل زکی ودیگر تھے ، تقریب میں بچوں نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے مختلف انداز میں ٹیبلو پیش کر کے تقریب […]

ڈسٹرکٹ پاپو لیشن آفس گجرات کی طرف سے شاندار مقابلہ حسن نعت کا انعقادکیا گیا

ڈسٹرکٹ پاپو لیشن آفس گجرات کی طرف سے شاندار مقابلہ حسن نعت کا انعقادکیا گیا

گجرات ( صغیر احمد قمر ) ڈسٹرکٹ پاپو لیشن آفس گجرات کی طرف سے مس عفت کمال کی زیر نگرانی چیئرمین متحدہ علماء ومشائخ بورڈ حکیم جواد الرحمن نظامی کی زیر صدارت الیمزان پبلک سکول گجرات میں شاندار مقابلہ حسن نعت کا انعقادکیا گیا مقابلہ حسن نعت میں طلباء وطالبات کی کثیر تعداد میں حصہ […]

نظریہ پاکستان رابطہ کونسل گجرات کے زیر اہتمام 23مارچ کو نسل ہال گجرات میں سمینار منعقد ہو گا

نظریہ پاکستان رابطہ کونسل گجرات کے زیر اہتمام 23مارچ کو نسل ہال گجرات میں سمینار منعقد ہو گا

گجرات(انور شیخ سے )نظریہ پاکستان رابطہ کونسل گجرات کے زیر اہتمام 23مارچ بروز بدھ دوپہر ڈیرھ بجے بمقام ضلع کو نسل ہال گجرات میں نظریہ پاکستان سمینار منعقد ہو گا اس سمینار میں تمام دینی جماعتوں کے قائدین اور سول سوسائٹی کے عمالدین خطاب کریں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

ڈاکٹر طارق سلیم اور انصر محمود دھول نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے خصوصی ملاقات کی

ڈاکٹر طارق سلیم اور انصر محمود دھول نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے خصوصی ملاقات کی

گجرات(انور شیخ )ضلع امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم اور انصر محمود دھول نے گزشتہ روز ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے ان کآافس مین خصوصی ملاقات کی ،ملاقات کے دوران ڈاکٹر طارق سلیم نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کو کھاریاں کے اسپیشل مجسٹریٹ ملک سلیم کی لوٹ مار اور […]

گجرات یونین آف جرنلسٹس کی تقریب حلف برداری 14اپریل کو ہو گی

گجرات یونین آف جرنلسٹس کی تقریب حلف برداری 14اپریل کو ہو گی

گجرات (سٹاف رپورٹر)گجرات یونین آف جرنلسٹس کی تقریب حلف برداری 14اپریل کو ہو گی تفصیلات کے مطابق گجرات یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدر چوہدری محمد اسماعیل وڑائچ کی زیر صدارت جی ٹی وی دفتر میں اجلاس منعقد ہوا اور نظامت کے فرائض جنرل سیکرٹری طاہر جمیل سیال نے سر انجام دیے اجلاس میں […]

حکومتی جماعت کے امیدواروں کی کامیابی کے دن گزر گئے،عمر فاروق بٹ

حکومتی جماعت کے امیدواروں کی کامیابی کے دن گزر گئے،عمر فاروق بٹ

گجرات ( صغیر احمد قمر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ڈپٹی آرگنائز ر یونین کونسل 4عمر فاروق بٹ نے کہا ہے کہ وزیر آباد کے ضمنی الیکشن میں عوام پی ٹی آئی کے امیدوار کو کامیابی سے ہمکنار کریں گے ، حکومتی جماعت کے امیدواروں کی کامیابی کے دن گزر گئے اب ضمنی انتخابات بلدیاتی […]

حکمران بہرل اور سیکو لر شناخت کے لئے بے چین اور مشرق خاندانی نظام کی دھجیاں بکھیرنے کے لئے کوشاں ہیں،مولانا حافظ محمد اسلم شاہد

حکمران بہرل اور سیکو لر شناخت کے لئے بے چین اور مشرق خاندانی نظام کی دھجیاں بکھیرنے کے لئے کوشاں ہیں،مولانا حافظ محمد اسلم شاہد

گجرات (پ،ر) ) حکمران بہرل اور سیکو لر شناخت کے لئے بے چین اور مشرق خاندانی نظام کی دھجیاں بکھیرنے کے لئے کوشاذں ہیں غیر شرعی وغیر اخلاقی تحفظ نسواں بل دراصل خواتین کو عدل تحفظ کی طرف دھکیلنے کی ساز ش ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہلحدیث صوبہ پنجاب کے رہنما وممتاز […]

لیڈز سکول فاران کیمپس رحمان شہید روڈ میں شاندار سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

لیڈز سکول فاران کیمپس رحمان شہید روڈ میں شاندار سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

گجرات ( صغیر احمد قمر ) ملک گیر برانچز کا نیٹ ورک رکھنے والے انٹر نیشنل معیار کے حامل پاکستان کے مایہ ناز سکول سسٹم لیڈز سکول سسٹم کی گجرات میں واحد برانچ لیڈز سکول فاران کیمپس رحمان شہید روڈ میں شاندار سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ […]

محلہ ستار پورہ کے مشہور مقدمہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار۔ ملزم نے اقبال جرم کر لیا

محلہ ستار پورہ کے مشہور مقدمہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار۔ ملزم نے اقبال جرم کر لیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) محلہ ستار پورہ کے مشہور مقدمہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار۔ ملزم نے اقبال جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل محلہ ستارپورہ کی جواں سال لڑکی کے بیہمانہ قتل کے بعد پولیس مرکزی ملزم راجہ مون کی مسلسل تلاش میں تھی۔ گذشتہ روز ایس ایچ او شہباز ہنجرا اور […]

خطرناک اور سنگین مقدمات میں مطلوب 3ڈکیت گینگ گرفتار کر کے مال مسروقہ، نقدی، طلائی زیورات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔،شہباز ہنجرا

خطرناک اور سنگین مقدمات میں مطلوب 3ڈکیت گینگ گرفتار کر کے مال مسروقہ، نقدی، طلائی زیورات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔،شہباز ہنجرا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تھانہ کھاریاں صدر پولیس نے شہباز ہنجرا نے خطرناک اور سنگین مقدمات میں مطلوب 3ڈکیت گینگ گرفتار کر کے مال مسروقہ، نقدی، طلائی زیورات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ SHO شہباز ہنجرا نے گذشتہ روز تھانہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دن رات محنت کر کے عوام کا سکون برباد کرنے […]

ڈی سی او گجرات عوام کو کرائے کم کروا کر ریلیف فراہم کریں

ڈی سی او گجرات عوام کو کرائے کم کروا کر ریلیف فراہم کریں

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ڈی سی او گجرات عوام کو کرائے کم کروا کر ریلیف فراہم کریں ۔ کھاریاں سے چلنے والے تمام ٹرانسپورٹرز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ کو تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد حکومت پنجاب نے کرایوں میں 10فیصد […]

نیا بازار کھاریاں میں کپڑے کی دکان پر علی الصبح ڈکیتی کی واردات

نیا بازار کھاریاں میں کپڑے کی دکان پر علی الصبح ڈکیتی کی واردات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) نیا بازار کھاریاں میں کپڑے کی دکان پر علی الصبح ڈکیتی کی واردات نامعلوم ڈاکو6لاکھ نقدی اور قیمتی کپڑا لے کر فرارہوگئے۔ الفتح پلازہ نیا بازار کے توکل خاں کے مطابق اس نے الفتح پلازہ میں کپڑے کی دکان بنائی ہوئی ہے ۔ صبح دوکان کھولتے ہی مسلح افراد آئے اور دوکان […]

ملک و قو م کا مستقبل بنا نے کیلئے سائنٹیفیک سمپوز یم جیسے پر وگرامز کا انعقاد ہو نا چا ہیے

ملک و قو م کا مستقبل بنا نے کیلئے سائنٹیفیک سمپوز یم جیسے پر وگرامز کا انعقاد ہو نا چا ہیے

کھا ریاں (محمد ارشد چوہد ری سے ) ملک و قو م کا مستقبل بنا نے کیلئے سائنٹیفیک سمپوز یم جیسے پر وگرامز کا انعقاد ہو نا چا ہیے،مفید معلو مات اور آگا ہی نو جوان ڈاکٹر وں کو اپ ڈیٹ رکھنے کا با عث بنتے ہیں اور ان کا انعقاد کھا ریا ں شہر […]

جموں کشمیر میں ہو نے والے الیکشن میں پی ٹی آئی بھا ری اکثر یت سے کامیابی حا صل کر ینگے،چو ہد ری وسیم احمد جا وید

جموں کشمیر میں ہو نے والے الیکشن میں پی ٹی آئی بھا ری اکثر یت سے کامیابی حا صل کر ینگے،چو ہد ری وسیم احمد جا وید

کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے )جموں کشمیر میں ہو نے والے الیکشن میں پا کستا ن تحر یک انصاف کے امید وار ہی بھا ری اکثر یت سے کامیابی حا صل کر ینگے جمو ں کشمیر میں سابقہ جتنی بھی قیا دت گز ری ہے چا ہے وہ ن لیگ ہو یا […]

کائرہ خاندان اور شیخ عبدالخلیل خاندان کی سماجی وسیاسی خدمات کا پوراپاکستان معترف ہے،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر

کائرہ خاندان اور شیخ عبدالخلیل خاندان کی سماجی وسیاسی خدمات کا پوراپاکستان معترف ہے،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کائرہ خاندان اور شیخ عبدالخلیل خاندان کی سماجی وسیاسی خدمات کا پوراپاکستان معترف ہے،ہم کائرہ کاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجرنے ایک ملاقات میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان نے حلقہ این اے 106اورتحصیل کھاریاں میں عوامی […]

لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائٹس بجھ گئیں ،گلیوں ،بازاروں میں اندھیرے کا راج

لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائٹس بجھ گئیں ،گلیوں ،بازاروں میں اندھیرے کا راج

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائٹس بجھ گئیں ،گلیوں ،بازاروں میں اندھیرے کا راج، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ کے دینہ چکیاں بازار،ڈاکخانہ بازار،چھوٹابازارمیں عرصہ درازسے سٹریٹ لائٹس بندپڑی ہیں،جس سے ان گلیوں مٰن اندھیرے کا راج ہوتاہے ،جبکہ راؤطفیل والی گلی لالہ موسیٰ کی واحدگلی ہے جس میں […]

محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کا اجلاس ،صدارت نعیم اشرف چوہدری نے کی

محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کا اجلاس ،صدارت نعیم اشرف چوہدری نے کی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کا اجلاس مرکزی دفترنیازی ہسپتال لالہ موسیٰ میں منعقدہوا،صدارت نعیم اشرف چوہدری نے کی،اجلاس میں 26مارچ تا 29مارچ محمدی فری آئی کیمپ کے حوالہ سے انتظامات کا جائزہ لیاگیا،اجلاس میں سو ل ہسپتال میں گراؤنڈکی صفائی،مریضوں کیلئے واش روم کا انتظام،بینرز،پمفلٹ وغیرہ لگانے کے حوالہ سے پوری جائزہ رپورٹ […]

ضلع گجرات میں ہونے والی کرپشن کو بے نقاب کرکے کیس نیب کو پہنچائیں گے، ڈاکٹرطارق سلیم

ضلع گجرات میں ہونے والی کرپشن کو بے نقاب کرکے کیس نیب کو پہنچائیں گے، ڈاکٹرطارق سلیم

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹرطارق سلیم نے دفترجماعت اسلامی زون 112میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کی کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلہ میں ضلع گجرات میں ہونے والی کرپشن کو بے نقاب کرکے کیس نیب کو پہنچائیں گے،امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے یکم مارچ کو […]

خوشی کالونی سیدا براہم دھامہ کے رہائشیوں کا ایم پی اے اشرف دیونہ کو خراج تحسین

خوشی کالونی سیدا براہم دھامہ کے رہائشیوں کا ایم پی اے اشرف دیونہ کو خراج تحسین

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) خوشی کالونی سیدا براہم دھامہ کے رہائشیوں کا ایم پی اے اشرف دیونہ کو خراج تحسین،ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ کے ہمراہ چوہدری آفتاب حسین دھامہ نے خوشی کالونی کا مختصر دورہ کیا،خوشی کالونی میں گیس ،بجلی اور گلیوں کی تعمیر کے کام کو مکمل کروانے پر اہل علاقہ نے […]

DCOگجرات کا ایم پی ایز کے ہمراہ اراضی ریکارڈ سنٹر کھاریاں کا دورہ

DCOگجرات کا ایم پی ایز کے ہمراہ اراضی ریکارڈ سنٹر کھاریاں کا دورہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) DCOگجرات کا ایم پی ایز کے ہمراہ اراضی ریکارڈ سنٹر کھاریاں کا دورہ ،اراضی ریکارڈ سنٹر میں سہولیات کے متعلق شہریوں سے بات چیت،DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ نے ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ،ایم پی اے میاں طارق محمود ،اے سی سرائے عالمگیر اور دیگر عملہ کے ہمراہ کمپیوٹر ائز اراضی […]