پولیس قوم رضا کار 9ماہ کی تنخواہ سے محروم ہو گئے
گجرات(انور شیخ سے )ڈی پی او صاحب خداراایک نظر ادھر بھی،،پولیس قوم رضا کار 9ماہ کی تنخواہ سے محروم ہو گئے ،تنخواہ نہ ملنے پر گھروں میں فاقے آگئے ،گجرات تھانہ اے ڈوثرن،تھانہ بی ڈوثرن،تھانہ سول لائن گجرات کے سینکڑوں پولیس قومی رضاکاروں کو نو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہو سکی جس کی […]








