By Yesurdu on March 25, 2016 ملک محمد حنیف گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی)مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے صدر ملک محمد حنیف ایم پی اے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ ہونے کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملک حنیف کا کہنا تھا کہ ن لیگی حکومت نے عام شہریوں کو ریلیف دینے […]
By Yesurdu on March 25, 2016 اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) وائس چیئرمین یوسی ملکہ لیاقت علی سیال ، کونسلر شہباز ہنجرا اور پرنسپل عابدشریف چوہدری نے گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں یونین کونسل کے رہنماؤں نے اے سی کھاریاں کو بتایا کہ ہم اپنے گاؤں میں کچھ ذاتی اور کچھ شاملات دیہہ کی […]
By Yesurdu on March 25, 2016 ضمنی انتخاب 7اپریل گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3کا ضمنی انتخاب 7اپریل کو ہو گا۔ مذکورہ سیٹ پی ٹی آئی کے کونسلر عرفان چھپر کی دہری شہریت کی وجہ سے نااہلی پر خالی ہوئی تھی ۔ اب پی ٹی آئی کی طرف سے عرفان چھپر کے چچا سلطان احمد چھپر اور ن لیگ کے چوہدری […]
By Yesurdu on March 25, 2016 اسسٹنٹ کمشنر گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں محمد اقبال مظہر نے گذشتہ روز لینڈ ریکارڈ سنٹر کا اچانک معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کو بتایا گیا کہ تحصیل کھاریاں کی اراضی کا96فیصد ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہو چکا ہے۔ اس موقع پر اے سی نے کمپیوٹر سیکشن کے تمام عملہ کو ہدایت کی کہ سائلان کے ساتھ حسن […]
By Yesurdu on March 25, 2016 سالانہ جشن بہاراں گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کے زیر اہتمام سالانہ جشن بہاراں فیسٹول آج 25مارچ سے شروع ہو گا ۔ تین روز تک جاری رہنے والے اس فلاور شو کی افتتاحی تقریب میں گیریژن کمانڈرمیجر جنرل ظفراللہ ، اسٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر صادق راہی، سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ عمران خان کے علاوہ دیگر مہمان شخصیات […]
By Yesurdu on March 25, 2016 یوم پاکستان گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گورنمنٹ کا لج برائے ایلیمینٹری ٹیچرز لالہ موسیٰ میں یوم پاکستان کے حوالہ سے رنگا رنگ تقریب ہوئی جس کی صدارت محترمہ پرنسپل ادارہ ہذا مسز فرح نوید ملک نے کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ تلاوت کی سعادت ازکی رمضان نے حاصل کی ۔ ام حبیبہ اور رجاء […]
By Yesurdu on March 25, 2016 انجمن فلاح عوام گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انجمن فلاح عوام رجسٹرڈ لالہ موسیٰ کے زیراہتمام مستحق مسیحی خواتین میں عیدی تقسیم کی گئی ،ممتازاقلیتی راہنماء ریاض گل پر منعقدہ خصوصی تقریب میں سیدفیض الحسن شاہ چیئرمین یونین کونسل کلیوال سیداں،سیدضیاء علی شاہ صدرانجمن فلاح عوام رجسٹرڈلالہ موسیٰ وکونسلرلالہ موسیٰ نے مسیحی مستحق خواتین میں عیدی تقسیم کی،تقریب میں نومنتخب کونسلرعمران […]
By Yesurdu on March 25, 2016 ماہانہ ختم گیارہویں گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)آستانہ عالیہ تہامہ شریف میں ماہانہ ختم گیارہویں شریف کا اہتمام کیاگیا،محفل کی صدارت صاحبزادہ پیر سید جمشیدحسین شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ انوارصوفیہ چشتیہ تہامہ شریف نے کی،تلاوت کلام پاک کے بعدممتازثناء خوان مصطفی محمدندیم صابری نے سرورکونین کے حضورہدیہ نعت پیش کیا،ممتازعالم دین علامہ صفدررضاقادری نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ […]
By Yesurdu on March 25, 2016 سیدحارث احسان شاہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی زون 112کے نائب امیرسیدحارث احسان شاہ نے قراردادپاکستان کے موقعہ پراپنے پیغام مین کہاہے کہ ہمیں پاکستان کی نظریاتی اساس کے تحفظ، سالمیت کے دفاع اور اس کی ترقی و خوشحالی کا عزم کرتے ہوئے عہد کرنا چاہئے کہ اپنے تمام سیاسی، ذاتی اور فرقہ وارانہ اختلافات کو فراموش کر کے […]
By Yesurdu on March 25, 2016 سنگین نتائج کی دھمکیاں گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی کاروباری شخصیات محمدامتیازانجم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں درخواست دے دی گئی،درخواست گزارمحمدامتیازانجم ولدمحمدبشیرلالہ موسیٰ بس اسٹینڈحسین مارکیٹ میں آب زرپرنٹنگ پریس کا موقف ہے کہ گزشتہ روزمحمدعرفان ولدصبوراقبال سکنہ محلہ خالدآبادسکنہ سرائے عالمگیرنے مجھے موبائل فون سے گالی گلوچ اور قتل کی دھمکی دی،اس سے اگلے […]
By Yesurdu on March 25, 2016 دعوت ولیمہ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار کی ممتاز شخصیات صدر مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ سرائے عالمگیر و سابق ممبر تحصیل کونسل ملک جمشید اقبال اعوان کے صاحبزادے اور ملک محمد افضال اعوان ،ملک محمد عارف اعوان ،صوفی ملک غضنفر اعوان کے بھتیجے اور ملک عبد الستار اعوان ،ملک جمیل اعوان ،ملک صفدر […]
By Yesurdu on March 25, 2016 اپریشن کلین اپ گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ٹی ایم اے سرائے عالمگیر کا اپریشن کلین اپ : بجلی گری تو صرف غریبوں پر،بااثرغیر قانونی پلازوں کے مالکان ایک بار پھر بچ گیے ،روزی روٹی کمانے کے ،ٹھیلے اورتھڑے صفحہ ہستی سے مسمار کر دےئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے نے چند روز قبل سرائے عالمگیر میں ناجائز […]
By Yesurdu on March 25, 2016 ندیم ڈار گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے شدیدمہنگائی نے لوگوں کا جینا حرام کیاہواہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کوریا کے راہنما ندیم ڈارنے اپنے بیان میں کیا انہوں نے حکمرانوں نے عوام کو سیاسی وعدوں کے سوا کچھ نہیں دیاآج عوام کو کسی […]
By Yesurdu on March 25, 2016 ملک توقیر یعقوب گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) قائدین مسلم لیگ ن میاں برادران پر امن اور ترقی یافتہ پاکستان کے خواب کی تکمیل کے لیے کو شاں ہیں آج کے دن ذات برادری کی تقسیم کی نفی کرکے پاکستانی بننے کا عہد کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار چیر مین ماکیٹ کمیٹی ملک توقیر یعقوب عرف ٹیپونے میڈیا […]
By Yesurdu on March 25, 2016 چوہدری شبیر آف کوٹلہ گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ایم پی اے مسلم لیگ ن چوہدری شبیر آف کوٹلہ نے نمائندہ سے ملاقات میں بتایا کہ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور اس کی تعمیرو ترقی کے لیے کسی دوسرے نے ہماری مدد نہیں کرنی ہم سب کواپنی ذات کی نفی کر کے پاکستان اور صرف پاکستان کی ترقی کو […]
By Yesurdu on March 25, 2016 محمد الیاس چوہدری گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)حقیقی تبدیلی کیلئے اقبال کے افکار اور قائداعظم کے اصولوں پر چلنا ہو گامحمد الیاس چوہدری 23مارچ کا دن ہمیں اس عہد کے ساتھ منانا چاہے کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں اس کو دہشت گردی سمیت معاشی بحرانوں سے نکالنے کیلئے ہمیں ایک قوم بننا ہو گا ہمیں قانون اور […]
By Yesurdu on March 24, 2016 کسان پیکج گجرات

گجرات (انور شیخ )وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے زراعت کے فروغ اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے 100ارب روپے کے کسان پیکج سے استفادہ اور اس حوالے سے کسانوں کی تجاویز جاننے کیلئے کسان کنونشن ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈی سی او لیاقت علی […]
By Yesurdu on March 24, 2016 عامر عبد الرحمن چیمہ گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی انور شیخ اور سابق کونسلر رانا رزاق احمد نے گزشتہ روز ساروکی چیمہ میں میں عامر عبد الرحمن چیمہ شہیدکے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور شہید کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کی، Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Yesurdu on March 24, 2016 لالہ جی سعید اقبال گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ممبر ڈوثرنل امن کمیٹی لالہ جی سعید اقبال مرزا نے گزشتہ روز لاہور میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے پرسنل سیکرٹری سید وسیم جعفری سے خصوصی ملاقات کی ملاقات کے دوران لالہ جی سعید اقبال مرزا نے سید وسیم جعفری سے معذور افراد کے مسائل کے بارے میں ان […]
By Yesurdu on March 24, 2016 تقریب کا انعقاد گجرات

گجرات(انور شیخ ) گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں لائن کلب ڈاکٹر اکرام مرزا اور چناب لائن کلب کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد ہو ا جس میں دونوں لائز کلبوں کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔لائن کلب ڈاکٹر اکرام مرزا اور چناب کلب کی جانب سے […]
By Yesurdu on March 23, 2016 )گجرات پو لیس گجرات

گجرات ( صغیر احمد قمر )گجرات پو لیس کی جا نب سے 23ما رچ یو م پا کستان کے مو قع پر تا ریخ سا ز پر یڈ کا انعقاد کیا گیا اس تا ریخ سا ز پر یڈ کے مہما ن خصو صی ڈسٹرکٹ سیشن جج سید خو رشید انو ر رضو ی تھے […]
By Yesurdu on March 23, 2016 سلو ر سٹا ر شو ز گجرات

گجرات ( صغیر احمد قمر )شو ز کی دنیا میں گجرات کے سر وس بر انڈ کے بعد اب سلو ر سٹا ر شو ز انڈ سٹر یز گجرات میں سلو ر سٹا ر شو ز سٹو ر متعارف کر وادیے سلو ر سٹا ر شو ز انڈسٹر ی کے پہلے ریٹل سٹو ر بر […]