counter easy hit

راجہ نعیم نواز

،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔چوہدری جاوید جٹ تھوتھال آ ف پوران

،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔چوہدری جاوید جٹ تھوتھال آ ف پوران

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی )کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ممبران سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات راجہ ارشد چب آف پوران ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔چوہدری جاوید جٹ تھوتھال آ ف پوران کا بیان۔تفصیل کے مطابق پوران […]

اجہ نعیم نواز آ ف پوران نے راجہ محمد ارشد چب آ ف پوران ،چوہدری گلزار گیہال کو ممبرCPLCگجرات بننے پر مبارک دینے کے لیے ان کے آفس تاج محل ریسٹورنٹ پر گئے

اجہ نعیم نواز آ ف پوران نے راجہ محمد ارشد چب آ ف پوران ،چوہدری گلزار گیہال کو ممبرCPLCگجرات بننے پر مبارک دینے کے لیے ان کے آفس تاج محل ریسٹورنٹ پر گئے

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی )راہنما PTIراجہ نعیم نواز آ ف پوران نے راجہ محمد ارشد چب آ ف پوران ،چوہدری گلزار گیہال کو ممبرCPLCگجرات بننے پر مبارک دینے کے لیے ان کے آفس تاج محل ریسٹورنٹ پر گئے اور مبارک باد دی راجہ محمد ارشد چب آف پوران ،چوہدری گلزار حسین گیہال کو ممبر سٹیزن […]

نڈین جاسوس کی گرفتاری اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ بھارت دہشتگرد ملک ہے،راجہ نعیم نواز

نڈین جاسوس کی گرفتاری اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ بھارت دہشتگرد ملک ہے،راجہ نعیم نواز

سرائے عالمگیر (ساجد محمود کھوکھر) انڈین جاسوس کی گرفتاری اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ بھارت دہشتگرد ملک ہے اور بلوچستان ،سندھ سمیت وطن کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاب کے راہنما راجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کی انہوں نے […]

موجودہ کرپٹ سیاسی نظام میں پی ٹی آئی عوام کے لیے امید کی کرن ہے،راجہ نعیم نواز

موجودہ کرپٹ سیاسی نظام میں پی ٹی آئی عوام کے لیے امید کی کرن ہے،راجہ نعیم نواز

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی سرائے عالمگیر کے راہنما راجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم تشکیل پاکستان کے بعد ہم تکمیل پاکستان کے مشن کو بھول گیے اورجو لوگ سیاسی منظر پر آئے انہوں نے گروہی اور مفاداتی سیاست کو اپنایا اور عوام کے ووٹ کی […]