ہمارا عوام سے سیاست کا رشتہ نہیں بلکہ نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے،چوہدری محمد عباس
کھاریاں (جاوید وڑائچ سے)چوہدری محمد عباس بانیاں سابقہ امید وار برائے چیئرمین (ن) یو سی پنجن کسانہ آف دھڑ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارا عوام سے سیاست کا رشتہ نہیں بلکہ نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے ہمیں عوام سے صرف ووٹ لینے کی حد تک نہیں بلکہ ہما رے […]








