counter easy hit

واپسی پراغواء

محلہ قلعی گراں میں نویں کلاس کا طالبعلم ٹیوشن سنٹرسے گھرآتے ہوئے واپسی پراغواء

محلہ قلعی گراں میں نویں کلاس کا طالبعلم ٹیوشن سنٹرسے گھرآتے ہوئے واپسی پراغواء

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقہ محلہ قلعی گراں میں نویں کلاس کا طالبعلم ٹیوشن سنٹرسے گھرآتے ہوئے واپسی پراغواء، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ قلعی گراں لالہ موسیٰ کے رہائشی ٹھیکیدارجاویداقبال کا بیٹامحمدخاں جو پاکستان ہائی سکول لالہ موسیٰ میں نویں جماعت کا طالبعلم ہے ،گزشتہ شام ٹیوشن سنٹرحسب معمول […]