تحریک انصاف پاکستان کے کرپٹ سیاسی سسٹم میں روشن سیاسی مستقبل کی کرن ہے،چوہدری نعیم فضل
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ممتاز کاروباری، سماجی اور سیاسی شخصیت، پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی رہنما اور سابق امیدوار وائس چیرمین یوسی معصوم پو ر،چوہدری نعیم فضل اورانگلیڈ میں مقیم ممتاز پاکستانی نثرا د اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ،عمران خان کے جانثار چوہدری شوکت حسین آف ڈاک تہال نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا […]








