ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے شادی وال روڈ کا سیوریج ایک ماہ سے بند ہے
گجرات(انور شیخ ) ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے شادی وال روڈ کا سیوریج ایک ماہ سے بند ہے جس کی وجہ سے علاقہ کے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے مگر ٹی ایم اے کا عملہ لمبی تان کر سو گیا ہے سیوریج کی بندش کی وجہ سے لوگوں کا […]








