جھلسنے والا 10احمد رضا زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے گزشتہ رات دم توڑ گیا
گجرات(انور شیخ سے ) شادولہ روڈ پر بہنوئی کے ہاتھوں پیٹرول سے آگ لگ کر جھلسنے والا 10احمد رضا لاہور میو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے گزشتہ رات دم توڑ گیا ،تفصیل کے مطابق گزشتہ 20روز قبل محلہ رنگ پور ہ کے 22سالہ نوجوان زیشان علی نے شادولہ روڈ پر اپنی […]








