بااثر امراء اور تاجروں کے تخت سلامت ،غریبوں کے روزی روٹی کمانے کے ،ٹھیے اورتھڑے صفحہ ہستی سے مسمار کر دےئے گئے
سرائے عالمگیر(مرزا محمد وسیم بیگ )ٹی ایم اے سرائے عالمگیر کا غریب کش آپریشن ،بااثر امراء اور تاجروں کے تخت سلامت ،غریبوں کے روزی روٹی کمانے کے ،ٹھیے اورتھڑے صفحہ ہستی سے مسمار کر دےئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے نے چند روز قبل سرائے عالمگیر میں ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کئے لئے […]








