حکمرانوں نے سیاست کو دولت کا کھیل بنا دیا ہے ،اظفر ریاض چوہدری
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے راہنما اظفر ریاض چوہدری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ہر طرف کرپشن کا راج ہے،حکمرانوں نے سیاست کو دولت کا کھیل بنا دیا ہے جس کی وجہ سے عام آدمی الیکشن میں حصہ لینے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا ، تحریک انصاف ملک […]








