ڈی پی ایس کی مخالفت کرنے والے آج اپنے بچوں کو ڈی پی ایس داخل کرانے آرہے ہیں،شہزاداقبال انصاری
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ڈی پی ایس کی مخالفت کرنے والے آج اپنے بچوں کو ڈی پی ایس داخل کرانے آرہے ہیں، ان خیالات کا اظہارممتازمسلم لیگی راہنماء وکوارڈی نیٹرواپڈاکمیٹی شہزاداقبال انصاری نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبے عوام کیلئے ہوتے ہیں ان پرتنقیدکرنے سے پہلے سوچناچاہئے ،مخالفت برائے مخالفت کے بجائے تنقیدبرائے […]








