counter easy hit

مشتاق احمدبٹ

انجمن محی الاسلام صدیقیہ لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس مشتاق احمدبٹ کی سرپرستی میں منعقدہوا

انجمن محی الاسلام صدیقیہ لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس مشتاق احمدبٹ کی سرپرستی میں منعقدہوا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) انجمن محی الاسلام صدیقیہ لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس مشتاق احمدبٹ کی سرپرستی میں منعقدہوا،اجلاس میں مختلف امورکا جائزہ لیاگیا،اور اتفاق رائے سے بابرشاہین بٹ کو انجمن محی الاسلام صدیقیہ لالہ موسیٰ کا کنوینئراور عبادت علی مرزا،حاجی محمدشمیم کو ڈپٹی کنوینئرمقررکیاگیا،اس موقعہ پرانجمن محی الاسلام صدیقیہ لالہ موسیٰ کو مزیدفعال اور مضبوط […]