نصیر ہ تا جلا لپو ر جٹا ں روڈ پر کا ر پٹ بچھا نے کا کام شروع ہو چکا ہے،چو ہد ری خا دم حسین
کھا ریاں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) نصیر ہ تا جلا لپو ر جٹا ں روڈ پر کا ر پٹ بچھا نے کا کام شروع ہو چکا ہے یہ عوام کیلئے کو ٹلہ برادران کا تا ریخی تحفہ ہے اور خد مت کا عملی ثبو ت ہے ،ان خیا لات کا اظہار یو […]








