By Yesurdu on March 17, 2016 الشفاء ہومیو پیتھک گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ہمراہ ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر جاوید اقبال اور محکمہ ہیلتھ کے سینٹری انسپکٹر طارق کے ہمراہ جی ٹی روڈ کھاریاں پر الشفاء ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور کو چیک کیا جو کہ غیر قانونی ادویات بنانے ، ایکسپائرڈ ادویات برآمد ہونے ، ان رجسٹرڈ ادویات، ان وارنٹڈاور مس وارنٹڈ ادویات […]
By Yesurdu on March 17, 2016 شہزاد ہوٹل گجرات

2لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ڈرگ انسپکٹر اور سینٹری انسپکٹر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ جی ٹی روڈ کھاریاں پر واقع ہوٹلز/ ریسٹونٹ اور میڈیکل سٹور کو چیک کیا۔ دوران چیکنگ ناقص صفائی، گندے کچن اور ملازمین کے ہیلتھ کارڈز نہ ہونے پر شہزاد ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کے کچن کو سیل کردیاگیا ۔ پیزا ہاٹ […]
By Yesurdu on March 17, 2016 تجاوزات گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)میاں محمد اقبال مظہراسسٹنٹ کمشنرکھاریاں کی ہدایت پر آج مورخہ17-03-2016کوچیف آفیسر ڈنگہ اختر اسلام اور تجاوزات انسپکٹر اختر حسین ڈنگہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا اور دوکانوں کے سامنے قائم ناجائز تھڑوں کو ختم کردیا گیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53
By Yesurdu on March 17, 2016 شیخ طارق محمود گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)دکھی انسانیت کی خدمت اور ان کے دکھوں کا مداواکرنے کیلئے صاحب ثروت اور مخیرحضرات کو اپنابھرپورکرداراداکرناچاہئے ،تمام مسائل حکومتی اداروں کے ذمہ سپردکرکے ہم اپنے فرائض سے بری الذمہ نہیں ہوسکتے،محمدی فری آئی کیمپ سالہاسال سے لوگوں میں نوربانٹنے کا اہم فریضہ انجام دے رہاہے ،ان خیالات کا اظہار’’ایدھی آف لالہ موسیٰ […]
By Yesurdu on March 17, 2016 چوہدری عرفان احمدصفی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ضلع گجرات میں پنجاب حکومت کی 50کروڑکی لاگت سے نیاڈی ایچ کیوہسپتال بنانے کی تجویزمستحسن ،مگرپہلے سے بنائے گئے ہسپتالوں کی ضروریات پوری کون کرے گا۔۔۔؟ ،آج تک حکومتوں نے صرف عمارات ہی تعمیرکی ہیں ان میں ادویات ،ماہرین اور سہولیات بالکل ناپیدہیں،’’اگادوڑتے پچھاچھوڑ‘‘ کے فارمولے پرعمل کرنابندکیاجائے،ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی ضلع […]
By Yesurdu on March 17, 2016 گلگت بلتستان گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محکمہ لوکل گورنمنٹ گلگت بلتستان کے ڈائریکٹرز،ڈپٹی ڈائریکٹرزکے وفدنے کمانڈرشہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ کا وزٹ کیا،اس کارخیرمیں حصہ لینے اور اس پراجیکٹ کو چلانے والوں کی بھرپورتحسین کی،گلگت بلستستان کا اعلیٰ سطحی وفدچارہفتہ کی بین لاصوبائی تربیت کے پروگرام کے تحت لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسیٰ آیاہواہے ،جہاں انہیں علاقہ بھرسے آگاہی ،مختلف […]
By Yesurdu on March 17, 2016 سیدضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ضلع اور تحصیل انتظامیہ کارکردگی شوء کرنے کی غرض سے غریب دکانداروں کیخلاف جھوٹے مقدمات درج نہ کرے،ان خیالات کا اظہارنائب امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات وممبرالخدمت فری لیگل ایڈکمیٹی ضلع گجرات سیدضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ نے لالہ موسیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ گزشتہ روزپٹواری غلام فریدنے نائب تحصیلدارکے ایماء […]
By Yesurdu on March 17, 2016 ڈارگڈزسروس روڈ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)این ایچ اے نے سبزی منڈی تاڈارگڈزسروس روڈ کو بیئریرلگاکربندکردیا،اب صرف سائیکل ،موٹرسائیکل ہی گزرسکیں گے، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ بدھ کے روزٹیکسی سٹینڈکیخلاف آپریشن کے بعدجمعرات کو این ایچ اے افسران نے دودوسوگزکے فاصلے پرسیمنٹ کے بیرئیررکھ کر سبزی منڈی تاڈارگڈزسروس روڈ کو گاڑیوں کیلئے مکیمل طورپربندکردیاہے ،اس موقعہ پرپولیس کی […]
By Yesurdu on March 17, 2016 قاضی توقیر حسین گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)عالمی تنظیم اہلسنّت کے رہنما قاضی توقیر حسین چشتی، جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر حافظ لیاقت علی جلالی، حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ کے مرکزی رہنما میاں غالب حسین اور دیگر رہنماؤں نے ضلعی حکومت کی جانب سے معروف علماء علامہ خادم حسین رضوی اور علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کے ضلع گجرات کی […]
By Yesurdu on March 17, 2016 لیاقت علی چٹھہ گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ڈی سی اوضلع گجرات لیاقت علی چٹھہ نے تحریک فدایان ختم نبوت کے امیر علامہ خادم حسین رضوی اورادارہ صراط مستقیم کے سربراہ علامہ آصف اشرف جلالی کے ضلع گجرات کی حدود میں داخلے پر پابندی اور زبان بندی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ دونوں علما کے حوالے سے احکامات سکیورٹی […]
By Yesurdu on March 17, 2016 عامر شبیر گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور روزنامہ نئی بات کے تحصیل رپورٹر آفتاب احمد نذر کے جواں سال بھتیجا عامر شبیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں مراڑیاں تحصیل کھاریاں میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں معززین […]
By Yesurdu on March 17, 2016 بزم تصوف گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)بزم تصوف کے زیر اہتمام ماہانہ تقریب آج 4مارچ بعد نماز جمعہ اسلامک سنٹر عید گاہ کھاریاں میں منعقد ہو گی۔ تقریب کی صدارت چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ کریں گے جبکہ چوہدری مشتاق احمد، طارق امام کوکب، گل بخشالوی، چوہدری تیمور سمیت دیگر مقررین خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yesurdu on March 17, 2016 محمد الیاس چوہدری گجرات

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی)پنجاب میں نیب کو روکنے کی کوشش کر کے میں برادران نے اپنے اور حواریوں کے داغی ہونے کا ثبوت دیاہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما سابق ضلعی صدر محمد الیاس چوہدری نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ قائد تحریک عمران خان نے ہمیشہ قانوں نافذ […]
By Yesurdu on March 17, 2016 چوہدری محمد ارشد گجرات

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)آرٹیکل 6بھٹو کو بچا سکا نہ نواز یف جمہوریت کی رٹ ثابت کرنے پر تیار نظر آتے ہیں یوں محسوس ہوتاہے کہ آئین سے بالا کچھ طاقتیں ہیں ہے جو ہر بار جمہوری نظام مہر لگا کر پردے کے پیچھے چھپ بجاتیں ہیں اور نام لینے والے ہر بارنظریہ ضرورت کے فلسفے کی پیروی […]
By Yesurdu on March 17, 2016 حمیدچوہدری، گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)صحافی اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے متحد ہو جائیں،تمام ممبران تحصیل پریس کلب(رجسٹرڈ) ادارے کی حرمت کو قائم رکھنے کے لیے مثبت کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہارسینئر صحافی ممبر ان تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ ) حمیدچوہدری، مرزا شاہد انجم اور صغیر احمد راٹھور نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں […]
By Yesurdu on March 17, 2016 سردی پھر لوٹ آئی گجرات

کھا ریا ں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) مو سم نے لی انگڑائی ،سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔کمبل تے رضا ائیا ں اک واری فیر۔۔۔۔سر دی ایک با ر پھر لو ٹ اٗی ،تفصیل کے مطا بقپنجا ب بھر کی طر ح تحصیل کھا ریاں میں بھی ہلکی ہلکی با رشوں کا سلسلہ […]
By Yesurdu on March 17, 2016 چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل گجرات

کھا ریا ں ( محمد ارشد چوہد ری سے)PTI راہنما چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصاف عوامی شعور بیدار کرنے میں تا حال اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی چےئرمین تحریک انصاف کی قیا دت میں ہم پا رٹی کی ترقی اور ترویج کیلئے ہر […]
By Yesurdu on March 17, 2016 سیٹھ نا صر ایوب گجرات

کھا ریا ں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) میا ں برادران کی قیا دت میں ملک تر قی اور خو شحا لی کی راہ پر گا مز ن ہے آ ج پو رے ملک میں تر قیا تی منصبو بہ جا ت پر پر تیز ی سے کا م جا ری ہے ،پیٹر […]
By Yesurdu on March 17, 2016 چوہدری عتیق الرحمن گجرات

کھاریاں(عبدالعزیز گوندل) گجرات میں عالمی معیار کی شاندار صنعتی نمائش کے انعقاد پرحاجی ناصر محمود ‘گجرات چیمبر آف کامرس کی پوری ٹیم اور انتظامیہ کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی شب وروز کی کوششوں سے اس شاندار صنعتی نمائش کاانعقاد ممکن ہوا اور عالمی معیار کی نمائش کے دوران پاکستان اشیاء […]
By Yesurdu on March 17, 2016 راشن پیکج تقسیم گجرات

ملکہ (محمد نواز مغل ) حیدر کرار ٹرسٹ ملکہ کی طرف سے آج مورخہ 16مارچ 2016بروز بدھ کو 55مستحق گھرانوں میں راشن پیکج تقسیم کردیا گیا ہے سرپرست اعلی ملک زاہد اختر اعوان کے ساتھ ساتھ ٹرسٹ کے صدر مولانا شاہد اقبال ،مولانا خالد محمود طاہر،ملک سہیل اصغر،ملک خرم شہزاد ،حافظ عامر اقبال ،سمیع اللہ […]
By Yesurdu on March 17, 2016 راجہ محمد اسلم خان گجرات

سرائے عالمگیر (بیورو چیف )تحصیل سرائے عالمگیر سے قبضہ گروپ کی سرکوبی کے ساتھ ساتھ ترقیاتی کاموں میں فنڈز کی منصافانہ تقسیم اور معیاری کام سالار قافلہ کی لازوال خدمت کا کارنامہ ہے، تفصیلات کے مطابق رہنماء مسلم لیگ ن راجہ محمد اسلم خان نے نمائندہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم این […]
By Yesurdu on March 17, 2016 حافظ راجہ عمران آف تھون گجرات

سرائے عالمگیر (بیورو چیف )پاکستان تحریک انصاف ایک حقیقی جمہوری جماعت ہے جہاں ورکر سے ذیادتی کرنا ناممکن ہو چکاہے تفصیلات کے مطابق ممتاز سیاسی ،سماجی اور دلیر نوجوان تحریک انصاف سرائے کی شان حافظ راجہ عمران آف تھون نے نمائندہ خصوصی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرائے عالمگیر کے نوجوان جو عمران خان […]