By Yesurdu on April 4, 2016 چو ہد ری محمدنو از چیچی گجرات

کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) سا نحہ لا ہو رملک دشمن کی بز دلا نہ کا روائی ہے حکو مت بھا رت کی مد اخلت کو روکے را کے آفیسر کی پا کستا ن سے گر فتا ری سے ثا بت ہو گیا ہے کہ بھا رت پا کستا ن میں […]
By Yesurdu on April 4, 2016 بھکھی شریف کانفرنس گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)سالانہ عظیم الشان مشائخ بھکھی شریف کانفرنس 6اپریل بروزبدھ عزیزمارکی میرج ہال گجرات میں منعقدہوگی،کانفرنس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف مفتی پیرسیدنویدالحسن شاہ مشہدی کرینگے،کانفرنس صبح دس بجے شروع ہوگی اور نمازظہرتک جاری رہے گی،کانفرنس کا اہتمام انجمن جلالیہ رضویہ ضلع گجرات نے کیاہے،ناظم کانفرنس قاری عبدالقیوم جلالی ہونگے […]
By Yesurdu on April 4, 2016 مسلم ہینڈ انٹرنیشنل ماڈل سکول گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)مسلم ہینڈ انٹرنیشنل ماڈل سکول سالانہ تقریب تقسیم انعامات طلبہ وطالبات کے والدین اور علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔پوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات میں انعام تقسیم کیے گئے ۔اس موقع پر ایریا مینجر سید خرم رضا رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہتر اور معیار تعلیم کے لیے ہم […]
By Yesurdu on April 4, 2016 ڈینگی مچھر گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )بدلتے موسم میں اختیاط رکیں او ر ڈینگی مچھر کو مات دیں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ،ا ی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر طاہر بشیر ، ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری اور ڈی ڈی ایچ او کھاریاں ڈاکٹر […]
By Yesurdu on April 4, 2016 ڈاکٹر شہباز ملک گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )عجوہ میرج ہال لالہ موسیٰ کی خوبصورتی میں شاندار اضافہ ہے مغلیہ طرز تعمیر کا یہ عظیم شاہکار یقیناًاہل علاقہ کیلئے تحفہ ہے ہم اس ایم ڈی نوید حفیظ صدیقی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار میڈیکل آفیسر انچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک […]
By Yesurdu on April 4, 2016 غیر معیاری ناقص اشیا گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )غیر معیاری ناقص اشیا کی فروخت کیلئے لالہ موسیٰ من پسند شہر بن گیا ہے غیر معیاری شوراما ، برگر دیگر فاسٹ فوڈ کی سرعام فروخت انتظامیہ مال کی چمک سے خاموش ، سروے وتفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ شہر غیر معیاری ناقص دو نمبر اشیا ء کی فروخت کیلئے […]
By Yesurdu on April 4, 2016 فلاحی مرکزبہبود آبادی گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )فلاحی مرکزبہبود آبادی گنجہ کا افتتاح آج ہوگا محکمہ بہبودی آباد کے افسران سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود ہوگی چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال کی کوششوں سے اہل علاقہ کو یہ سہولت میسر آئی ہے جس پر عوامی سماجی حلقوں نے چیئر مین چوہدری محمد اقبال […]
By Yesurdu on April 4, 2016 شیخ حسن گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شیخ حسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ را کے افسر کی گرفتاری پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے بھارت کی اس مکروہ ساز ش کو عالمی سطح پر اٹھانا حکومت کی ذمہ داری ہے اس پر میاں نواز شریف کی خاموشی سوالیہ نشان ہے […]
By Yesurdu on April 4, 2016 آگ لگنے کی اطلاع گجرات

لالہ موسیٰ(محمدبلال منشاء بٹ )اٹک پیڑولیم جی ٹی روڈ کے پاس اور العباسی پیڑولیم کے سامنے ایک احاطہ میں ناجائز پیڑول بلا لائسنس ذخیرہ کیا ہوا تھا۔ جس میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ۔جس پر فائر بریگیڈ TMAکھاریاں ، لالہ موسیٰ اور ریسکیو 1222کھاریاں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اسسٹنٹ […]
By Yesurdu on April 4, 2016 چوہدری عمران اشرف گجر گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )کائرہ خاندان ،الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کے شانہ بشانہ عوامی خدمت کرتے رہینگے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی عوامی خدمات کھلی کتاب کی طرح ہے ،لالہ موسیٰ سمیت پوراضلع گجرات کائرہ خاندان اور […]
By Yesurdu on April 4, 2016 کرپشن فری پاکستان گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ ) جماعت اسلامی یوسی بھدر کے زیراہتمام کرپشن فری پاکستان کے حوالے سے النور ایجوکیٹرز سکول بھدر میں عوامی اجتماع ۔ امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم کاخصوصی خطاب ۔ اجتماع میں چوہدری لیاقت بھدر، قاری عطاء اللہ بھدراور چوہدری شہزادجکھڑ ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول بھدربھی موجود رہے ۔ ڈاکٹر […]
By Yesurdu on April 4, 2016 خالدجاویدڈار گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ شہرکے امن کیلئے ضروری ہے کہ پرامن اہلسنت کیخلاف درج مقدمات فی الفورختم کئے جائیں،ان خیالات کا اظہارصدرمرکزی انجمن تاجران لالہ موسیٰ خالدجاویدڈارنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ لالہ موسیٰ کے اہلسنت علماء کرام اور عوام لالہ موسیٰ شہرکے امن کیلئے ہمیشہ پولیس ،انتظامیہ اور انجمن تاجران سے […]
By Yesurdu on April 4, 2016 صاحبزادہ عبدالواحدسیالوی گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )علماء وعوام اہلسنت کیخلاف درج جھوٹے مقدمات فی الفورختم کئے جائیں،اسلام آبادمذاکرات کی روشنی میں تمام مقدمات کا فوری اخراج وقت کی اہم ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہارصدرتحریک لبیک یارسول اللہ لالہ موسیٰ صاحبزادہ عبدالواحدسیالوی نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ جھوٹے اور بے بنیادمقدمات کی وجہ سے علماء […]
By Yesurdu on April 4, 2016 علماء کرام گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )اسلام آبادمیں دھرنامذاکرات کے باوجودلالہ موسیٰ میں علماء کرام سمیت عوام اہلسنت کیخلاف درج ایف آئی آرخارج نہ ہوسکی،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسلام آبادمیں اہلسنت قائدین کے دھرنے سے اظہاریکجہتی کیلئے جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پراہلسنت کے مقامی قائدین کی طرف سے دیے گئے دھرنے کے […]
By Yesurdu on April 4, 2016 عمرہ کی ادائیگی گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ ) صحافی برادری میں عمرہ کی ادائیگی کا رحجان زورپکڑگیا،کئی صحافیوں نے ان دنوں میں عمرہ اداکرلیا، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق چیف ایڈیٹرآئینہ انقلاب لالہ موسیٰ مشتاق احمدبٹ نے دوماہ قبل عمرہ کا فریضہ اداکیا،اس کے بعدروزنامہ شانہ بشانہ کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر شفاقت علی مرزاعمرہ اداکرنے چلے […]
By Yesurdu on April 4, 2016 چوہدری محمداشرف دیونہ گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )ایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ کی کاوشوں سے کوٹلہ قاسم خاں روڈدھامہ تابدہوکالس سڑک کی منظوری،کام جلدشروع ہونے کاامکان، اس سلسلہ میں ممتازمسلم لیگی راہنماء چوہدری محمداشرف دیونہ نے گزشتہ روزمحکمہ ہائی وے کے افسران اور ٹھیکیدارکے ہمراہ بدہوکالس کا دورہ کیا،سابق نائب ناظم چوہدری ذوالفقارعلی بدہوکالس،سابق نائب ناظم سیدعلی […]
By Yesurdu on April 4, 2016 ڈاکٹر طارق گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) جماعت اسلامی گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق کی جانب سے گجرات میں کرپشن فری پاکستان مہم عروج پر پہنچ گئی ہے ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے افراد نے کرپشن کے حوالہ سے ڈاکٹر طارق سلیم سے فوری رابطے شروع کر دئیے ہیں اور ان کو گجرات کے مختلف اداروں میں […]
By Yesurdu on April 4, 2016 واٹر سپلائی کے پائپ گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں جگہ جگہ ٹی ایم اے گجرات کی ناقص کار کردگی کی بنا پر واٹر سپلائی کے پائپ پھٹے ہو ئے ہیں جن میں گندا پانی داخل ہورہا ہے اور وہ گندا پانی پینے سے شہری کالے یرقان اور پیٹ کی موزی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہین اس […]
By Yesurdu on April 4, 2016 انور شیخ گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے صدر انور شیخ جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک نے اسپیشل پرسن ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ لالہ جی سعید اقبال مرزا کو معذور افراد کی 35سال سے خدمت کرنے اور ان کے مسائل کو اعلی احکام تک پہچانے کے بعد ان کو حل کرانے پر زبردستالفاظ میں خراج تحسین پیش […]
By Yesurdu on April 4, 2016 دو روز فائر پریکٹس گجرات

گجرات(انور شیخ سے )ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ پولیس امجد سلیمی کی خصوصی ہدایت پر دو روز فائر پریکٹس کورس کری شریف میں پاکستان آرمی کے زیر اہتمام ختم ہو گیا جس میں ضلع گجرات کے تمام پیٹرولنگ آفسران اور ملازمین نے بھر پور شرکت کی کورس میں جدید اسلحہ کو چلانے اور فائر پریکٹس کے […]
By Yesurdu on April 4, 2016 لالہ سعید اقبال مرزا گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ ڈوثرن اور اسپیشل پرسن لالہ سعید اقبال مرزا نے گزشتہ روز میر پور میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید سے خصوصی ملاقات کی اور ملاقات لالہ جی نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو معذور افراد کے مسئل کے بارے میں تفصیل کے ساتھ آگاہ کیا […]
By Yesurdu on April 4, 2016 سود کا دھندہ عروج پر گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیر: کاروبار کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر ، سودیوں نے اپنی بچت کے لیے اقساط پر اشیا فروخت کرنے والوں سے قریبی تعلق استوار کر لیے ،سود خوروقم واپس نہ کرنے پر لکھوائے گیے سٹام اور چیک کی بنیاد پر جائداد ،سونااور دیگر اشیا ضبط ،شہری بے گھراور جمع […]