By Yesurdu on April 13, 2016 چوہدری عمران اشرف گجر گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں بڑھتے ہوئے عوام تشویش میں مبتلاہوچکے ہیں،مقامی عوامی نمائندگان عوام کے بنیادی مسائل کی طرف توجہ دینے کے بجائے نئے منصوبوں کی منظوری کے دعوؤں سے عوام کولولی پاپ دینے میں مصروف ہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ حکومت بلدیاتی […]
By Yesurdu on April 8, 2016 چوہدری عمران اشرف گجر گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ممتازسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹوجیسی شخصیات صدیوں بعدپیدا ہوتی ہیں۔انہوں نے جمہوریت اورغریب عوام کی خاطراپنی جان دیکرتاریخ رقم کی ہے۔جسکی نظیرملنامحال ہے ،انہوں نے کہا کہ بھٹوصرف پاکستان نہیں بلکہ امت مسلمہ کے لیڈرتھے۔جنہوں نے دنیا بھرکے مسلمانوں کوایک پلیٹ فارم پراکٹھا کرنے کی […]
By Yesurdu on April 7, 2016 چوہدری عمران اشرف گجر گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ڈمیان میں سالانہ عظیم الشان محفل نعت کے انعقادپرچوہدری محمدافضل گجرڈنمارک کومبارکبادپیش کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر،چوہدری محمدموسیٰ گجرنے اپنے بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ تحصیل کھاریاں کی تاریخی محفل نعت اور دس عاشقان مصطفی کو عمرہ کے ٹکٹس کی بذریعہ قرعہ اندازی فراہمی نیک عمل […]
By Yesurdu on April 4, 2016 چوہدری عمران اشرف گجر گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )کائرہ خاندان ،الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کے شانہ بشانہ عوامی خدمت کرتے رہینگے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی عوامی خدمات کھلی کتاب کی طرح ہے ،لالہ موسیٰ سمیت پوراضلع گجرات کائرہ خاندان اور […]
By Yesurdu on April 1, 2016 چوہدری عمران اشرف گجر گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نئے اداروں کا قیام خوش آئندہے لیکن سابقہ دورحکومت میں قائم ہونے والے اداروں پرتوجہ نہ دینااچھی بات نہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ سابق دورحکومت میں کائرہ خاندان کی کاوشوں سے 40بیڈزپرمشتمل توقیرکائرہ شہیدسول ہسپتال لالہ موسیٰ قائم کیاگیا،جس کا سٹاف […]