ٹی ایم اے گجرات کی ناقص کار کردگی کی بنا پر واٹر سپلائی کے پائپ پھٹے ہو ئے ہیں
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں جگہ جگہ ٹی ایم اے گجرات کی ناقص کار کردگی کی بنا پر واٹر سپلائی کے پائپ پھٹے ہو ئے ہیں جن میں گندا پانی داخل ہورہا ہے اور وہ گندا پانی پینے سے شہری کالے یرقان اور پیٹ کی موزی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہین اس […]








