فلاحی مرکزبہبود آبادی گنجہ کا افتتاح آج ہوگا
لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )فلاحی مرکزبہبود آبادی گنجہ کا افتتاح آج ہوگا محکمہ بہبودی آباد کے افسران سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود ہوگی چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال کی کوششوں سے اہل علاقہ کو یہ سہولت میسر آئی ہے جس پر عوامی سماجی حلقوں نے چیئر مین چوہدری محمد اقبال […]








