ناجائز پیڑول بلا لائسنس ذخیرہ کیا ہوا تھا۔ جس میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع
لالہ موسیٰ(محمدبلال منشاء بٹ )اٹک پیڑولیم جی ٹی روڈ کے پاس اور العباسی پیڑولیم کے سامنے ایک احاطہ میں ناجائز پیڑول بلا لائسنس ذخیرہ کیا ہوا تھا۔ جس میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ۔جس پر فائر بریگیڈ TMAکھاریاں ، لالہ موسیٰ اور ریسکیو 1222کھاریاں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اسسٹنٹ […]








