counter easy hit

عمرہ کی ادائیگی

صحافی برادری میں عمرہ کی ادائیگی کا رحجان زورپکڑگیا

صحافی برادری میں عمرہ کی ادائیگی کا رحجان زورپکڑگیا

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ ) صحافی برادری میں عمرہ کی ادائیگی کا رحجان زورپکڑگیا،کئی صحافیوں نے ان دنوں میں عمرہ اداکرلیا، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق چیف ایڈیٹرآئینہ انقلاب لالہ موسیٰ مشتاق احمدبٹ نے دوماہ قبل عمرہ کا فریضہ اداکیا،اس کے بعدروزنامہ شانہ بشانہ کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر شفاقت علی مرزاعمرہ اداکرنے چلے […]