counter easy hit

علماء وعوام اہلسنت کیخلاف درج جھوٹے مقدمات فی الفورختم کئے جائیں،صاحبزادہ عبدالواحدسیالوی

Scholars have alfurktm

Scholars have alfurktm

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )علماء وعوام اہلسنت کیخلاف درج جھوٹے مقدمات فی الفورختم کئے جائیں،اسلام آبادمذاکرات کی روشنی میں تمام مقدمات کا فوری اخراج وقت کی اہم ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہارصدرتحریک لبیک یارسول اللہ لالہ موسیٰ صاحبزادہ عبدالواحدسیالوی نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ جھوٹے اور بے بنیادمقدمات کی وجہ سے علماء کرام اور عوام اہلسنت مین تشویش اور بے چینی پائی جارہی ہے ،اہلسنت عوام ملک کے ساتھ مخلص ہیں ،ڈی پی او گجرات لالہ موسیٰ میں قائم بے بنیادمقدمات خارج کرکے اہلسنت علماء کرام اور عوام میں پائی جانے والی بے چینی کو دورکریں۔