انجمن جلالیہ رضویہ ضلع گجرات کے زیراہتمام سالانہ مشائخ بھکھی شریف کانفرنس منعقدہوئی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انجمن جلالیہ رضویہ ضلع گجرات کے زیراہتمام سالانہ مشائخ بھکھی شریف کانفرنس منعقدہوئی،کانفرنس کی صدارت وخصوصی خطاب سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف مفتی پیرسیدمحمدنویدالحسن شاہ مشہدی نے کیا،مہمانوں کا استقبال قاری عبدالقیوم جلالی ،قاری عبدالرحمٰن جلالی ودیگرراہنماؤں نے کیا،کانفرنس میں ضلع گجرات، سیالکوٹ ،جہلم،اسلام آباد،حافظ آباد،آزادکشمیرسے آستانہ عالیہ بھکھی شریف کے مریدین،عقیدت […]








