counter easy hit

خالدجاویدڈار

پرامن اہلسنت کیخلاف درج مقدمات فی الفورختم کئے جائیں،خالدجاویدڈار

پرامن اہلسنت کیخلاف درج مقدمات فی الفورختم کئے جائیں،خالدجاویدڈار

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ شہرکے امن کیلئے ضروری ہے کہ پرامن اہلسنت کیخلاف درج مقدمات فی الفورختم کئے جائیں،ان خیالات کا اظہارصدرمرکزی انجمن تاجران لالہ موسیٰ خالدجاویدڈارنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ لالہ موسیٰ کے اہلسنت علماء کرام اور عوام لالہ موسیٰ شہرکے امن کیلئے ہمیشہ پولیس ،انتظامیہ اور انجمن تاجران سے […]